پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

بنت آدم

محفلین
کچالو

i88672_yamsvssweetp01.jpg

یہ اصل مین اروی کے پودے کی جڑ کے درمیانی حصے کا پھل ہے اس کا مزاج سرد خشک ہے۔ اس میں وٹامن سی کیلشم اور نشاستہ شامل ہوتے ہیں کچالو جسم سے غلیظ خون ختم کر کے صاف خون پیدا کرتا ہے اور جسم کو موٹا کرتا ہے۔ کشالو بےحد مقوی اور ہاضمہ ہے

i88671_yam.jpg
 
بنت آدم

محفلین
حلوہ کدو

حلوہ کدو ایک بیل کا پھل ہے۔ یہ دو اقسام میں ملتے ہیں گول اور لمبوترے کدو کا مزاج سرد ہے۔

حلوہ کدو قبض ختم کر کے پیٹ کو صاف کرتا ہے۔ اس کے بکثرت استعمال سے دائمی قبض ختم ہو جاتی ہے۔ ھلوہ کدو گرمی دور کرتا ہے۔ پیاس بجھاتا ہے۔ اور بلڈ پریشر ختم کرتا ہے
 
بنت آدم

محفلین
ابھی کے لیے اتنا ہی انشا اللہ جیسے جیسے مزید سٹف ملتا گیا شئیرنگ کرتی جاؤں گی

اجازت دیجیے

اللہ حافظ
 
میم نون

محفلین
حلوہ کدو

حلوہ کدو ایک بیل کا پھل ہے۔ یہ دو اقسام میں ملتے ہیں گول اور لمبوترے کدو کا مزاج سرد ہے۔

حلوہ کدو قبض ختم کر کے پیٹ کو صاف کرتا ہے۔ اس کے بکثرت استعمال سے دائمی قبض ختم ہو جاتی ہے۔ ھلوہ کدو گرمی دور کرتا ہے۔ پیاس بجھاتا ہے۔ اور بلڈ پریشر ختم کرتا ہے

بلڈ پریشر ختم ہو گیا تو بندہ تو گیا :eek:
 
Top