پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

بنت آدم

محفلین
پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

آم

i87422_Mango.jpg


آم مقوی اور زود ہضم ہے۔ مزاج کے اعتبار سے گرم تر ہے۔ نیا خون پیدا کرتا ہے جسم کو موٹا کرتا ہے رافع قبض اور پیشاب آور ہے۔

آم کے بعد دودھ پینے سے جسم میں طاقر آتی ہے۔ دل اور دماغ معدے اور پھپڑوں کو طاقت پہنچاتا ہے۔ نہار منہ آم کھانا مضر ہے۔

کھٹا آم بھی مضر صحت ہے۔ پختہ شیریں اور بے ریشہ آم پہتریں ہوتا ہے۔
 

بنت آدم

محفلین
سیب​


i87423_apples.jpg


سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے

اور فاسفورس دماغ کی اصلی غذا ہے سیب جگر کے فعل کو درست کر کے سستی رفع کرتا ہے۔۔

ذینی اور دماغی قوت بخشتا ہے اس کے متواتر استعمال کرنے سے خون صالح پیدا کرتا ہے۔ رنگت نکھرتی ہے

رخساروں میں سرخی پیدا ہوتی ہے۔ گردے اور دانتوں کے لیے بھی فائدہ بخش ہے خواتیں کو خصوصیت کے ساتھ سیب زیادہ مقدار میں کھانا چاہیے

بےبیز کی دفعہ بکثرت استعمال سے فیمیل کو بہت سی بیماریوں سے دور رکھتا ہے تاثیر کے لحاظسے سیب گرم تر ہے سیب کا مربہ

دماغ اور خون کی کمزوری کیلیے مفید ہے سیب کسی حد تک بھاری اور دیرپا ہضم ہوتا ہے

i87424_Apple.jpg
 

بنت آدم

محفلین
کیلا

i87428_800pxbananas.jpg


وٹامنز کے لحاظ سے کیلا مفید ترین پھلوں میں سے ہے کیلے میں نشاستہ اور شکر زےادہ ہوتی ہے اس میں بہت زیادہ ٹھوس غذائیت ہوتی ہے۔

نہایت مقوی اور جم کو موٹا کرنے والی غذا ہے طاقت اور خون پیدا کرتا ہے۔

کیلے کو خوب چبا چبا کر پانی سا بنا کر حلق سے نیچے اتارنا چاہیے

کمزور معدے والوں کو اس کے استعمال سے احتیاط کرنی چاہیے کچے کیلے کی سبزی گرمی اور خشکی کے نقائص کی رافع ہے۔
 

بنت آدم

محفلین



مالٹا



i87430_6a00d8341cc26e53ef00e54f2eb3b28833800wi.jpg


نہایت خوش زائقہ اور مفید پھل ہے اس کا مزاج سرد تر ہے ہاضم اور طاقت بخش ہے نیا خون پیدا کرتا ہے

گرمی اور فساد خون رفع کرتا ہے بد ہضمی بخار مین اسکا استعمال نہایت سود مند ہے۔

کھانسی اور زکام میں نقصان پہنچاتا ہے

سنگترہ


سنگترہ معدے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے ہاضمے کو تقویت پہنچاتا ہے۔ قبض کشا ہے۔

دل اور جگر کیلئے بے انتہا مفید ہے سنگترے کا عتق شیر خوار بچوں کیلیے آب حیات سے کم نہیں

سینے کو صاف اور جوش مفرح ہے گرمی اور پیاس کو رفع کرتا ہے۔ ثقئک غذا کے بعد سنگترے نہایت مفید ہے

i87431_bowloforanges300x399.jpg

 

بنت آدم

محفلین
چپ کر جائیں ایک تو آگے مئجھے تصویریں نہیں مل رہی تھیں خود لب لیں پھر ہنہ ہنہ ہنہ

ویسے 1 مسمی کی بھی شیئرنگ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سنگترے کو اورنج orange نہیں کہتے، مالٹے کو اورنج کہتے ہیں۔

اور یہ مسمی کہاں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تربوز اور خربوزے کا کیا ہوا؟ ایسا نہ ہو کہ آپ کا مضمون آنے تک کینو، مالٹے، سنگترے اور گنے کا موسم آ جائے۔
 
شمشاد بھائی آپ مذاق کرریے ہیں۔۔۔۔۔ کہیں ناراض نہ ہوجائے۔۔۔۔آگے اردو لکھنے والے اتنے کم ہیں
ہماری لاجور بہنا بہت اچھے اور مفید مراسلے کرتی ہیں۔ آپ کو میں ایک اچھا مشورہ دیتا ہوں کہ آپ ویب کیم سے راستے میں چلتے ہوئے کسی بھی ریڑھی سے پھلوں کی تصاویر اتار سکتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
روحانی بابا آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ یہ دیکھیں میں کان پکڑتا ہوں، جو اب لاجور سے مذاق کروں۔ اردو لکھنے والے واقعی بہت کم ہیں اور اس پر ایسی بہترین معلومات اور مزے مزے کے کھانے بنانے کی تراکیب تو اور بھی عنقا ہیں۔

اب تو ناراض نہیں ہوں گی ناں۔
 

جاسم

محفلین
پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

آم

i87422_Mango.jpg


آم مقوی اور زود ہضم ہے۔ مزاج کے اعتبار سے گرم تر ہے۔ نیا خون پیدا کرتا ہے جسم کو موٹا کرتا ہے رافع قبض اور پیشاب آور ہے۔

آم کے بعد دودھ پینے سے جسم میں طاقر آتی ہے۔ دل اور دماغ معدے اور پھپڑوں کو طاقت پہنچاتا ہے۔ نہار منہ آم کھانا مضر ہے۔

کھٹا آم بھی مضر صحت ہے۔ پختہ شیریں اور بے ریشہ آم پہتریں ہوتا ہے۔

بہت مفید معلومات ہیں۔
جزاک اللہ خیرا سسٹر
آم کھانے کے تعلق سے ایک بات یہ کہ آم کھانے کے بعد کچی لسی کا استعمال لازمی کرنا چاہیے، ورنہ یہ خون بناتا نہیں، جلاتا ہے۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ انگریزوں کے ہاں سنگترہ نہیں ہوتا، انہوں نے اس کو بھی چھلکے اور پھاڑیوں کی وجہ سے مالٹا ہی سمجھ رکھا ہے۔ ہی ہی ہی ہی ہی
 

بنت آدم

محفلین
ہی ہی ہی ہی توبہ برحال ہمممممممممم بعد میں آؤں گی طبیعت خراب آج مغرب ٹایم ابھی آللہ حافظ
 

بنت آدم

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

خربوزہ

i87534_melon1.jpg


گرم تر مفرج پھل ہے۔ فرحت بخشتا ہے۔ یرقان اور قبض دور کرتا ہے۔

رکے ہوئے پیشاب کو کھولتا ہے۔ پسینہ لاتا ہے۔ اور فیڈ کروانے والی ماؤں کے لیے بہتر ہے

بچے کی فیڈ کو پورا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا زیادہ استعمال گعمی کرتا ہے

i87530_meloncasaba4003.jpg
 

بنت آدم

محفلین
روحانی بابا جی اول میں بازار بہت کم جاتی ہوں اشد ضرورت کے وقت جاؤں بھی تو اس قسم کے کاموں سے اجتناب برتری ہوں بھائی کے ساتھ گئی بھائی کے ساتھ گاڑی میں جاوں آوٹ آف سٹی تو الگ بات ہے
 
Top