محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

ماوراء

محفلین
شکریہ طالوت۔:) لیکن اصل میں بات یہ ہے کہ وہ غزل ہم نے کسی اور فورم پر وہاں کی اراکین کے لیے لکھی تھی جو یہاں پوسٹ کرنا کچھ مناسب نہیں ہو گا۔
مستقبل میں اگر ہم نے ایسا کوئی معرکہ مارا تو ضرور شئیر کریں گے۔
 

سارا

محفلین
بالکل سہی کہا ماوراء۔۔وہ یہاں سہی نہیں لگے گی۔۔
کیا مستقبل میں پھر ایسا کوئی معرکہ مارنے کا ارادہ ہے۔۔:eek:
 
Top