پنجاب میں گورنر راج کا خاتمہ

فخرنوید

محفلین
پنجاب میں گورنر راج کا خاتمہ​
تازہ تریم رپورٹ کے مطابق صدر صاحب نے قومی و سینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران پنجاب میں گورنر راج کا خاتمہ کا اعلان کر دیا ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
up74.gif
 

مغزل

محفلین
صاحب ابھی سفارش کی ہے ۔ خاتمہ کا اعلان نہیں ہوا ۔
جیو جنگ اسی طرح کرتے ہیں ؛
 

زین

لائبریرین
قانونی طور پر اعلان بھی کرسکتے تھے ۔ گورنر راج کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں‌نے وقت ضائع نہیں کیا
اب بھی صدر کو خاتمے کی سفارش کرنے کی بجائے گورنر راج ختم کرنے کا اعلان کرنا چاہیئے تھا
 
چلو شہباز کا پتہ صاف ہوا۔ مگر جو بھی ائے گا چورہی ہوگا۔ گورنر راج کا خاتمہ مسئلہ کا حل نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور وہ کراچی کے وزیر اعلٰی کے متعلق کیا خیال ہے جسے ذولفقار علی بھٹو نے کہا تھا " دیکھنا کہیں قائد اعظم کا مزار بھی نہ بیچ دینا"

زرداری کے متعلق کیا خیال ہے جسے بین الاقوامی طور پر مسٹر ٹین پرسنٹ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

پنجاب کے لوگوں نے کیا بیچا ہے؟
 

زینب

محفلین
ہایئں کہاں ہوا ہے گورنر راض کا خاتمہ ۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو امکان ہے ۔خاتمے کا علان نہیں کیا غداری نے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہو جائے گا ذرا صبر سے کام تو لو، ویسے بھی اس نے ن لیگ سے ملنے کا عندیہ تو دے ہی دیا ہے۔
 

ساجد

محفلین
اب ہمت بھیا کا کیا بنے گا؟ ان کے تو صدر صاحب نے بھی ' جرائم پیشہ اور عدالتی سزا یافتہ' ٹولے کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ انہوں نے اعلان کرنے سے پہلے ہمت بھیاء سے مشورہ جو نہیں کیا۔

یا پھر یہ کہہ لیں " مایا کو مایا ملے کر کر لمبے ہاتھ "
 

خرم

محفلین
یہ سب اندر سے ایک ہیں۔ ہمت بھیا کا کیا ہے۔ جب زرداری صاحب نوازشریف کی تعریفیں کرنا شروع ہو جائیں گے تو ہمت بھیا بھی انہیں معاف کردیں گے۔ اس میں پریشانی کی کیا بات :)
 
Top