پنجاب میں نئے صوبے

پاکستان میں ریاستوں کی تشکیل اور کنفیڈریشن پاکستان کے مسائل کا حل ہے


  • Total voters
    34
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
اچھی بات ہے۔۔مجھے دیگر اضلاع کی فکر نہیں ۔۔میں باقی کراچی والوں کی طرح ہمدردیاں نہیں رکھتا غیروں سے۔۔۔ باقی کراچی والے ہمدردیاں رکھتے ہیں۔۔
میں نفرت کا جواب نفرت سے دینے کو اپنا جمہوری حق رکھتا ہوں۔۔۔ ۔
اچھی بات ہے۔۔کراچی کی طرح دیگر اضلاع نہ ہوں تو اچھی بات ہے۔۔
رات 3 چار بجے تک کراچی میں چہل قدمیاں رہتی تھیں۔اور یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔لیکن دوسرے صوبے سے آئے ہوئے لوگوں نے اس شہر کا امن 1967 میں تباہ کردیا۔۔۔ محترمہ فاطمہ جناح کو سپورٹ کرنے کی وجہ کر۔۔۔ اور اس وقت سے اس شہر کا امن خراب ہے۔۔ اور اس شہر میں تعصب کی بنیاد پر آبادکاریاں کی گئیں۔۔اور جہاں تعصب اور نفرت کی بنیاد پر آبادی کاری کی جائے وہاں محبتیں نہیں اُگتیں۔۔ظاہر سی بات ہے نفرتیں ہی ملیں گی پھل کی صورت۔۔
ویسے بھی کراچی والوں کی طرح نہ ہونے کا غم ہی ان اضلاع اور دیگر صوبوں کو کھٹکتا ہے۔۔۔ ۔
کراچی والوں کی طرح ہونا آسان کام نہیں محنت کرنی پڑتی ہے۔۔صبر کرنا پڑتا ہے۔۔۔ خون کی قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔۔ اور انشاء اللہ ان کی قربانیاں رنگ لائیں گے۔۔اور بہت جلد امن و سکون ہوگا۔۔

اچھا اچھا ویسے اس سب کا کیا مطلب ہے ؟:grin: کراچی والوں کی طرح نا ہونا ؟ ہیں نا وزیرستان والے اپ کی طرح :rollingonthefloor:
 

سید زبیر

محفلین
میری عاجزانہ رائے تو یہ ہے کہ امن و امان کے لیے ہر حلقے کی عوام اپنے ایم این اے اور ایم پی اے کا گھر جلا دالیں پورے پاکستان میں دس حرام خوروں کی موت سے امن قائم ہو جائے گا یہ ایم این اے اور ایم پی اے ووٹ لیتے وقت کتنے حسین خواب دکھاتے ہیں اور کامیاب ہونے کے بعد ہر خرابی کو دوسروں پر ڈال کر بری الذمہ ہو جاتے ہیں ۔ان کو ووٹ لینے کے لیے حلقے کے ایک ایک ووٹر کی موجودگی اور غیر حاضری کا علم ہوتا ہے اور بعد میں یہ علم نہیں ہوتا کہ ان کے حلقے میں دہشت گرد ،لینڈ مافیا اور ظالم بد کردار کہاں رہتے ہیں ۔کراچی سمیت پورے پاکستان کی عوام جب اپنے حلقے میں بد امنی دیکھے تو سیدھے جا کر اپنے ایم این اے اور ایم پی سے امن کی بھیک مانگنے کی بجائے اسے پکڑیں اس کی قیمتی گاڑیاں جلائیں جنہوں نے غریب عوام کی جان مال عزت کو اپنا مال سمجھا ہوا ہے ۔دیکھیں یہ حرام خور کتنی جلدی سیدھے ہوتے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
بھیک مانگنا تو کوئی جرم نہیں کہا سکتا کیوں کہ غربت اس ملک میں بہت عام ہے رہی بات دشمنیاں نکالنے کی تو کونسا پنجابی گروپ ہے یا سرائیکی گروپ جو خون بہا رہا ہے معصوموں کا :roll:
بھائی جان حقیقت کو جھٹلاؤ مت یارا۔۔۔ہماری یونیورسٹی این ای ڈی کے برابر میں کراچی یونیورسٹی میں ہے۔۔۔ طالبعلمی کے زمانے میں سنا کہ کراچی یونیورسٹی میں ایک اسٹوڈنٹ کا قتل ہوگیا ہے۔۔اگلے دن معلوم ہوا کہ قتل ہونے والے بندے کا تعلق بھاولپور ہے نام کاشف ہی تھا (آپ سب کی دعاؤں کے مطابق میں ہی ہوجاتا شہید تو یہاں لکھ نہیں پاتا:) ) ۔اور قتل کرنے والے لوگ جمعیت کے کارکنان تھے۔۔اور قتل کرنے والا بندہ بھی پنجاب سے آیا ہوا تھا پڑھنے۔۔۔جس کا تعلق گجرات سے تھا۔۔ ۔۔ اس قتل کے نیتجے میں ایک معصوم زندگی تباہ ہوئی۔۔اور ساتھ ساتھ میرا شہر بدنام ہوگیا۔۔ لیکن قتل کرنے والا اور قتل ہونے والا دونوں کراچی سے نہیں تھا۔۔۔لیکن بدنام کراچی والے ہی ہوئے۔۔تو اس طرح کی ہزاروں مثالیں ہیں ہمارے شہر میں ۔۔جس کی وجہ کر کراچی بدنام ہوتا ہے۔۔۔

پنجابی گروپ مہاجروں کو قتل کر کے نالے میں بہانے کے غلط اقدام کو سراہاتا ہے۔۔اور اس بندے کو شاباشیاں دیتا ہے۔۔۔ اور اس طرح حب الوطنی ظاہر کرتا ہے۔۔
یاد رہے میں باقی کراچی والوں کی طرح نہیں ہوں۔۔میں وہی کروں گا ویسا ہی کہونگا ویسا ہی گمان کرونگا جو دوسرا ہمارے لیئے کہتا ہے یا کرتا ہے۔۔۔۔اور اس واقعے کی بعد میری نفرتوں میں اضافہ ہوا ہے۔۔
 

کاشفی

محفلین
بہرحال یہاں ہم پنجاب میں نئے صوبے کی بات کررہے ہیں جس کی بات پارلیمنٹ میں بھی ہورہی ہے
کراچی کی بات کہیں اور کرتے ہیں
نئی خبر یہ ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کو کچھ زیادہ پذیرائی نہیں ملی ہے۔

جناب صوبے بنیں یا نہ بنیں لیکن کسی بھی بننے والے صوبے کو سندھ کے وسائل سے کچھ بھی نہیں ملنا چاہیئے۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
یہ معصوم اور ڈرپوک ہیں تو پھر ہلاکو خان چنگیز خان ولی تھا :grin:
ہلاکو خان اور چنگیز خان جیسے لوگوں کو آپ اور آپ جیسے لوگ شاباشیاں دیتے ہیں مہاجروں کو شہید کرکے نالے میں بہانے کے غلط اقدام کے لیئے۔۔۔
لیکن یاد رکھو بھائی جی ہنسے اور دانتیں نکالنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔ ان شہید ہونے والے مہاجروں کی مائیں بھی دیگر ماؤں جیسی مائیں تھیں اور ہیں ۔۔ان کی آہیں رنگ لا رہی ہیں۔۔ اور سب کچھ جل کر بھسم ہورہا ہے۔۔ اب بھی ہوش کے ناخن لو۔۔ورنہ کچھ نہیں بچے گا۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
یہ بھی یاد رکھو بھائی جی۔۔۔جب کراچی کی بات کررہے ہو تو یہ بھی بتاؤ کہ بڑے بڑے علماء کرام کو مارنے والے کراچی کے لوگ نہیں تھے۔۔وہ بھی کہیں اور سے تھے۔
 

عسکری

معطل
ہلاکو خان اور چنگیز خان جیسے لوگوں کو آپ اور آپ جیسے لوگ شاباشیاں دیتے ہیں مہاجروں کو شہید کرکے نالے میں بہانے کے غلط اقدام کے لیئے۔۔۔
لیکن یاد رکھو بھائی جی ہنسے اور دانتیں نکالنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔ ان شہید ہونے والے مہاجروں کی مائیں بھی دیگر ماؤں جیسی مائیں تھیں اور ہیں ۔۔ان کی آہیں رنگ لا رہی ہیں۔۔ اور سب کچھ جل کر بھسم ہورہا ہے۔۔ اب بھی ہوش کے ناخن لو۔۔ورنہ کچھ نہیں بچے گا۔۔۔

کیا مطلب کچھ نہیں بچے گا بینک میں ڈاکہ پڑنے والا ہے کیا ؟:grin: دانت نا نکالیں تو کیا انت نکالیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جناب صوبے بنیں یا نہ بنیں لیکن کسی بھی بننے والے صوبے کو سندھ کے وسائل سے کچھ بھی نہیں ملنا چاہیئے۔۔۔
سندھ کی زمینیں پنجابیوں نے آباد کیں اور جب وہ فصلیں دینے کے قابل ہو گئیں تو پنجابیوں کو مار مار کر وہاں سے نکال دیا گیا اور ان آباد زمینوں پر قبضہ کر لیا گیا۔ اس وقت آپ کہاں تھے؟
 

زرقا مفتی

محفلین
پنجاب کے مخالفین سے درخواست ہے کہ وسائل کی تقسیم کا موجودہ فارمولا یہاں پیش کریں اور ثابت کریں کہ پنجاب دوسرے صوبوں کا حق غصب کر رہا ہے۔ پوائنٹ سکورنگ بہت ہو گئی اب ثبوت پیش کیجیے
 

ساجد

محفلین
بار بار کی یاددہانی بے اثر ثابت ہوئی۔ اب کسی اور دھاگے میں بھی ایسی بحث شروع ہوئی تو کسی نوٹس کے بغیر حذف کر دیا جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top