پنجاب میں نئے صوبے

پاکستان میں ریاستوں کی تشکیل اور کنفیڈریشن پاکستان کے مسائل کا حل ہے

  • Total voters
    34
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
کراچی کو صوبہ نہیں بلکہ وفاق کے ماتحت ایک نیم خودمختار ریاست بننا چاہیے۔ صوبہ بنانا مسائل کا حل نہیں ہوگا
کراچی اور کراچی والوں کو سمندر میں پھینک دو سب ٹھیک ہوجائے گا۔۔۔اس طرح کراچی والوں کے مسائل بھی ختم ہوجائیں گے۔:)
کراچی وفاق ہی تھا۔۔۔لیکن مسجد ضرار بنانے والوں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ایک دوسرا وفاق بنا لیا گیا۔۔۔جس کے نتیجے میں تباہی آئی۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
میری سوچی سمجھی رائے ہے کہ پاکستان 1948ء میں ہی بننا چاہیے تھا اور تاریخ کے طالب علم جانتے ہیں کہ پہلے پہل پاکستان اور بھارت کے نا م سے دو الگ ممالک 1948ء میں ہی بنائے جانے پر اتفاق ہوا تھا ۔۔۔ بہت سے معاملات، جو بعد میں سنگین صورتِ حال اختیار کر گئے، پاکستان کے وجود میں آنے سے پہلے طے ہو جاتے تو شاید آج ہم بہت سے مسائل کا شکار نہ ہوتے ۔۔۔ آج ہم بے چہرگی کا شکار ہیں ۔۔۔ ہم پینسٹھ برس گزر جانے کے باوجود "شناخت کے بحران" میں مبتلا ہیں ۔۔۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک الم ناک صورتِ حال ہے ۔۔۔

1948 ء میں پاکستان کا بننا ممکن نہیں ہوتا۔۔۔اور ایسی غیرجانبدار تاریخ کا حوالہ بھی دیجئے کہ کہاں لکھا ہے کہ پاکستان 1948مین بننا تھا۔۔:)
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ تھے نہیں اور قائدِ اعظم رحمتہ اللہ علیہ بھی نہیں تھے1948 میں ۔۔تو پھر پاکستان کیسے بنتا۔۔۔کسی اور لیڈر میں اتنی تپڑ تھی کہ وہ پاکستان بنا لیتا۔؟۔:)
 
کاشفی

محفلین
توں اپنی گولیاں اپنے پاس رکھ غریب ہیں یا پسماندہ امن سے زندہ تو ہیں ہم لوگ ۔ اور تمہیں ہم سرائیکیوں کا غم دبلا نا کرے تم لوگ اپنے یہ دھندے کراچی میں رکھو ۔ اب نہیں کا مطلب ہم اب بندوق اٹھا لیں ؟ جو بھی ہڑپ کیے بیٹھا ہے کم از کم ہزاروں جانوں سے نہیں جا رہے ۔
واقعی کراچی والوں کو باقی علاقوں کی فکر چھوڑ دینی چاہیئے۔۔۔ دوسرے کراچی کے ساتھ تعصب کا مظاہرہ کرتے ہیں تو کراچی والے کیوں غیروں کا غم کریں۔۔ یو آر رائیٹ۔۔
 
عسکری

معطل
واقعی کراچی والوں کو باقی علاقوں کی فکر چھوڑ دینی چاہیئے۔۔۔ دوسرے کراچی کے ساتھ تعصب کا مظاہرہ کرتے ہیں تو کراچی والے کیوں غیروں کا غم کریں۔۔ یو آر رائیٹ۔۔
جی بالکل کم از کم اگر کسی کو ایسی بات کرنی بھی ہو تو وہ کراچی والا تو کم از کم نا ہو جن کا اپنا کچھ نہیں بچا اس گیم میں ۔ بات وہ کرے جن کا اپنا شہر اور اپنا صوبہ سیٹ ہو اور ہمیں کہے دیکھو سرائیکیو ایسے بنو ۔ہماری سرائیکی میں کہاوت ہے چھاچھ تو بولنے پر چھالنی کیوں بولے جس میں خود ہزاروں سوراخ ہیں ۔:bighug: آپ یہ یہ سارے چکر وہیں رکھو اپکو مبارک ہو ہمارے سارے ضلعے صوبے کے بغیر بھی آرام سے ہیں ۔
 
کاشفی

محفلین
پاکستانی قوم دو قومی نظریہ کے ساتھ ہی پیدا ہو گئی تھی ۔ اگر مہاجر وں کی نئی نسل مسلم قومیت کو تسلیم کرتے تو پھر سندھی پنجابی پٹھان بلوچی کی تخصیص نہ ہوتی
موجودہ مہاجر وہ لوگ ہیں جن میں 100 فیصد مسلم ہیں۔سنی یا شیعہ۔۔۔ لیکن دیگر میں قادیانی بھی ہیں اور پاکستان توڑنے والے بھی موجود ہیں۔۔
تو یہ کہنا کہ مہاجروں کی نئی نسل مسلم قومیت تسلیم نہیں کرتی تو بالکل تعصب پسندانہ بات ہوگی۔۔۔ بلکہ دوسری ذیلی قومیں مسلم قومیت کو تسلیم نہیں کرتی جب ہی پنجاب سندھ اور بلوچستان کی وجہ کر سرحد کے لوگوں نے اپنے علاقوں کو پختونستان کا نام دینا مناسب سمجھا۔۔۔ تو ایسی بات کرنے والےمسخرانہ پن کا مظاہرہ کرتے ہیں کہ مہاجروں کی نئی نسل مسلم قومیت کو تسلیم نہیں کرتی۔۔
دو قومی نظریہ کے تحت وجود میں آنے والے ملک میں بسنے والے مہاجروں نے بنگالی قوم کو غدار کہہ کر ان پر ظلم و زیادتی کی تھی۔۔ناں کہ ان کے حقوق پر قابض لوگوں نے۔۔۔؟ تو کدھر ہے دو قومی نظریہ۔۔اس ملک میں۔۔

لیکن یہ دوقومی نظریہ ایک نیچرل نظریہ ہے۔۔یعنی کہ دنیا میں صرف دو ہی قومیں رہتی ہیں۔۔ایک مسلم اور دوسری غیر مسلم۔۔۔یہ ایک الگ بحث ہے۔۔۔۔

لیکن فلحال اس ملک میں دوقومی نظریہ موجود نہیں۔۔۔کثیرالقومی نظریہ موجود ہے۔۔اور وہ بھی صرف بڑے صوبے کی چودھراہٹ کی وجہ کر۔۔
 
کاشفی

محفلین
جی بالکل کم از کم اگر کسی کو ایسی بات کرنی بھی ہو تو وہ کراچی والا تو کم از کم نا ہو جن کا اپنا کچھ نہیں بچا اس گیم میں ۔ بات وہ کرے جن کا اپنا شہر اور اپنا صوبہ سیٹ ہو اور ہمیں کہے دیکھو سرائیکیو ایسے بنو ۔ہماری سرائیکی میں کہاوت ہے چھاچھ تو بولنے پر چھالنی کیوں بولے جس میں خود ہزاروں سوراخ ہیں ۔:bighug: آپ یہ یہ سارے چکر وہیں رکھو اپکو مبارک ہو ہمارے سارے ضلعے صوبے کے بغیر بھی آرام سے ہیں ۔
کراچی والوں کے لیئے تعصب کی بدبو دار باتیں کرنے والے یقین کرے بہت جلد بہت کچھ ہونے والا ہے۔۔۔اور اس وقت کچھ نہیں بچے گا۔۔ انشاء اللہ۔
 
عسکری

معطل
کراچی والوں کے لیئے تعصب کی بدبو دار باتیں کرنے والے یقین کرے بہت جلد بہت کچھ ہونے والا ہے۔۔۔ اور اس وقت کچھ نہیں بچے گا۔۔ انشاء اللہ۔

کراچی نے ہماری بھینس چرائی ہے جو ہم اس سے تعصب کریں کیا یہ سچ نہیں ہے کہ کراچی ایک جنگل ہے جہاں انسانی جان کی ویلیو 10 روپے بھی نہیں ؟ 7000 قتل ہماری ریاست بہاولپور کے 65 سال میں نہیں ہوئے ہوں گے ۔ اور بدبو دار تو ہاں ہم بدبودار ہمیں اکیلا چھوڑ دیا جائے آپ لوگوں نے جو حشر کراچی کا کیا ہے اسے ہم اپنے ضلعوں میں نہیں ہونے دینا چاہتے ہم غریب سہی پسماندہ سہی پر ہم رات 12 بجے بھی باہر بیٹھے رہتے ہین اور ہمارے لوگ دن رات کسی بھی وقت مارکیٹ کام پر یا ویسے ہی بغیر کسی ٹارگٹ کلر ہوائی فائر یا جلاؤ گھیراؤ کے نکل جاتے ہین اور ہمیں کنفرم پتہ ہوتا ہے کہ وہ واپس آئیں گے نا کہ کراچی کی طرح ۔ یہ جو کچھ اپنے آپ سے کراچی والوں نے کیا ہے اس سے ہم بدبودار جاھل پسمانداؤں کے باپ دادے کی توبہ ترقی کا سوچنے پر ۔ یہ ترقی اپکو مبارک ہو ہم پیڈو ہی ٹھیک ہیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں اس طرح دوسروں کی طرح خام خیالی طرز پر باتیں کرنا مناسب نہیں ہوگا لہذا فیکٹس اور فیگرز سے بات کی جائے تو زیادہ مناسب رہے گا۔۔۔ ۔اس لیئے فیکٹس اور فیگرز اکھٹے کررہا ہوں۔۔ تو پھر زیادہ صحیح طریقے سے بات سمجھ آئے گی۔۔۔ ورنہ تو میاں جی کے ہمدرد بے چین رہیں گے۔۔:)
clip_image001.gif

---------------------
سب سے پہلے کہ۔۔ کراچی کے لوگ دوسرے صوبے میں جاکر ڈومیسائل نہیں بناتے۔۔ لیکن ان کو اللہ رب العزت کے سامنے حساب دینا ہوگا جن کی نسلیں کراچی آکر دو ڈومیسائل بناتی ہیں اور کراچی والوں کے حق پر ڈاکہ مارتی ہیں۔۔یہ اس لیئے بھی ہوتا تھا اور ہوتا ہے کہ ان کو ڈومیسائل دینے والے کراچی کے مقامی نہیں ہوتے بلکہ یہ وہی محترم ہستیاں ہوتی ہیں جن کی نسلیں کراچی اور سندھ کی نہیں ہوتی۔۔لیکن چونکہ ڈومیسائل بنانے والے ڈومیسائل دینے والوں کی نسل کے ہی ہوتے ہیں اس لیئے انہیں دونوں صوبوں کا ڈومیسائل رکھنے کا حق صاصل ہوتاہے۔ یہ ہوگئی ڈومیسائل کی بات۔۔ اس بات پر اگر کوئی بے چین ہوگیا ہے یا کسی نے کچھ محسوس کیا ہے تو معذرت لیکن حقیقت یہی ہے۔۔:)
--------------
دفاع کا محکمہ صوبوں کو دینے کا کوئی نہیں کہہ رہا۔۔۔ لیکن دفاع کا ٹھیکہ صرف ایک کے پاس تو نہیں ہونا چاہیئے ناں۔۔۔ سب کو اس کا ٹھیکہ دینا چاہیئے ۔۔دفاع کے محکمے میں ہر صوبے کی برابری کی بنیاد پر نمائندگی ہو۔۔۔ اور ان نمائندوں پر ان کے صوبے اپنا اپنا خرچ کریں۔۔۔ تو پھر بات ہوگی انصاف کی اور اصولوں کی۔۔۔ مساوات کی۔۔۔
باقی ٹیکنالوجی ، ہتھیار وغیرہ خریدنے کے لیئے بھی تمام صوبے برابری کی بنیاد پر ریوینو دیں۔۔۔ کسی صوبے کے ریوینو کو ہڑپ نہ کر لیا جائے۔۔
ان کے ریوینو ہڑپ کر کے اور ساتھ ساتھ تینوں کو آگ میں دھکیل کر صرف ایک کو محفوظ رکھا جائے۔موجودہ دفاع کا محکمہ صرف ایک صوبے اور اس صوبے کے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیئے کام کر رہا ہے۔۔۔ ۔۔یہ تو نہیں ہوئی ناں کوئی بات۔۔۔ لو کر لو گل۔۔۔ :)
----------------
کاشفی بھائی آپ کو پھر سے پنجاب کی طرف تکلیف پہنچی۔ صوبے کی بنیاد پر نہیں صوبے کی آبادی کی بنیاد کی بات بھی تو کریں ناں۔ پنجابیوں کی تعداد فوج میں زیادہ ہے تو آبادی کی بنیاد پر نہ کہ صوبے کی لمبائی چوڑائی کی بنیاد پر۔ اللہ دا واسطہ یہ صوبائی عصیبت کے جال سے باہر نکلو۔
 
کاشفی

محفلین
جناب آپ کے چھابے کی کتنی روٹیاں ہر روز کوئی پنجابی لے جاتا ہے؟۔ آپ اپنے صوبے کی بات کریں پنجاب کے غم میں اس قدر دبلے مت ہوں کہ مجھے آپ کی صحت یابی کے لئے حقائق بیان کرنا پڑیں ۔
یہ بات کراچی والوں کو سمجھ نہیں آتی۔۔کہ وہ دوسرے اور وہ بھی غیروں کے غم میں پریشان نہیں ہوں۔لیکن سمجھ ہی نہیں آتی کراچی والوں کو ۔۔جب کرچی کرچی ہوجائیں گے تب سمجھ آئے گی انہیں۔۔۔ کراچی والوں کو چاہیئے کہ وہ غیروں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔۔ کراچی والوں کو چاہیئے کہ وہ صرف کراچی کے بارے میں سوچیں۔۔اور کچھ اقدامات کریں۔۔ ڈو اور ڈائی کا آخری سین ہونا چاہیئے۔۔۔ پاکستان کے لیئے قربانیاں دی تھیں ۔تو اب ایسی قربانیاں دو جس سے آنے والی نسلیں فائدہ اُٹھا سکیں۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کراچی والوں کے لیئے تعصب کی بدبو دار باتیں کرنے والے یقین کرے بہت جلد بہت کچھ ہونے والا ہے۔۔۔ اور اس وقت کچھ نہیں بچے گا۔۔ انشاء اللہ۔
ظاہر ہے جب صوبائی عصیب کے چُنگل میں پھنس کر بندر بانٹ ہو گی تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔
 
کاشفی

محفلین
اور یہی ننتیجہ ہے کراچی کی مہاجریت سندھدیت پشتونیت کا مرتے رہو اسی طرح پھر اور کیا اگر زندگی سے پیار ہے تو مجھے بتا دینا اسی ملک کے ایک صوبے پنجاب کا ایک ضلع ہے بہاولپور آپکو وہیں بسا دیں گے جہاں نا بھتہ ہو گا نا سڑکوں پر گولیاں نا ہی جھنڈے نا ہی نفرت کے نعرے آپ ہمارے ہمسائے ہونا اور ہم آپکے حفاظتی گارڈ ۔
اس صوبے اور اس ضلع کے لوگ بھی یہاں آکر بھتہ خوری اور بھیک مانگتے ہیں۔۔ اگر یقین نہ تو کراچی کی سڑکوں پر جا کر دیکھو۔۔۔ اگر کراچی کو ڈیگریٹ کرنا بند نہیں ہوا تو جس طرح لوگ کراچی کو بہت کچھ کہتے ہیں اسی طرح میں بھی کچھ کہنے کا حق رکھتا ہوں۔
 
ظاہر ہے مانگتے ہوں گے اس میں نا یقین کرنے والی کیا بات ہے ؟ دنیا کا کونسا شہر ہے جس مین بھکاری نہیں ؟ یا کونسا ملک ہے ؟
 
کاشفی

محفلین
عسکری ، کون نہیں جانتا کہ لسانی و فروعی سیاست کا محور ہی بے سرو پا الزامات اور حقائق کو مسخ کرنے پر ہوتا ہے ۔ ایسے سیاسی مداریوں کے نزدیک بانی پاکستان پر کیچڑ اچھالنا بھی سیاست کا ایک اہم جزو ہے۔ اگر یہ اپنے ووٹرز کے ساتھ مخلص ہوتے تو سب سے پہلے سندھ کے داخلی مسائل کے حل اور کمیونٹیز کے اتحاد کے لئے کام کرتے دکھائی دیتے لیکن انہوں نے اپنی سیاست کی بنیاد ہی نفرت پر رکھی یہی وجہ ہے کہ ان کے مقامی آبادی سے اختلافات وسیع سے وسیع تر ہوتے جا رہے ہیں اور ستم ظریفی یہ کہ یہ ڈھیٹ اسے بھی سیاسی مفادات کے لئے استعمال کرنے سے نہیں چوکتے اور ساتھ ہی ساتھ پنجاب کے خلاف راگ بھی چھیڑے رکھتے ہیں۔ ان سے گزارش ہے پہلے اپنے مسائل حل کریں پنجاب کے لوگ اپنے مسائل کے حل کے لئے تمہاری طرح ایک دوسرے کا خون نہیں بہاتے۔ اگر پنجاب تقسیم بھی ہو رہا ہے تو کوئی پنجابی گروہ اسلحہ اٹھا کر اس کی مخالفت نہیں کر رہا ایسے لوگوں کے لئے یہی بات پنجاب کے بارے میں اپنی رائے پر نظر ثانی کے لئے کافی ہے۔
اور ان کے بارے میں کیا خیالات ہیں جو کہ سیاسی مفادات کی خاطر کراچی سے دارلحکومت کہیں اور لے کر گئے۔۔اور ان کے بارے میں کیا خیالات ہیں جن کے بڑوں نے مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کا قتلِ عام کیا اور ان کو کٹ کر الگ کر دیا۔۔
پنجابی پنجاب میں اسلحہ نہیں اُٹھاتا لیکن پنجابی کراچی آکر اپنی دشمنیاں ضرور نکالتا ہے۔۔ اور اس دشمنی نکالنے کی وجہ کر میرا شہر بدنام بھی ہوتا ہے۔۔
پنجابی کراچی میں تو رہتا ہے لیکن کراچی کو اوون نہیں کرتا۔۔۔۔
پختون کراچی میں تو رہتا ہے لیکن کراچی کو اوون نہیں کرتا۔۔۔
اپنی اپنی دشمنیاں نکال کر یہاں سے چلتے ہوجاتے ہیں اور کراچی پر بدنامی کا داغ چھوڑ جاتے ہیں۔۔
 
کاشفی

محفلین
ظاہر ہے مانگتے ہوں گے اس میں نا یقین کرنے والی کیا بات ہے ؟ دنیا کا کونسا شہر ہے جس مین بھکاری نہیں ؟ یا کونسا ملک ہے ؟
تو بھائی ان کے بارے میں کچھ خیال کرلو۔۔انہیں کہو کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں جا کر مانگیں۔۔ اور اپنی دشمنیاں نکالنے کے لیئے اپنے اپنے اضلاع میں جا کر اسلحہ نکالے۔۔ یہاں اسلحہ نکال کر کراچی کو کیوں بدنام کرتے ہو۔۔۔
کراچی والے معصوم لوگ ان کے غم میں نڈھال ہوجاتے ہیں۔۔۔
 
عسکری

معطل
اور ان کے بارے میں کیا خیالات ہیں جو کہ سیاسی مفادات کی خاطر کراچی سے دارلحکومت کہیں اور لے کر گئے۔۔اور ان کے بارے میں کیا خیالات ہیں جن کے بڑوں نے مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کا قتلِ عام کیا اور ان کو کٹ کر الگ کر دیا۔۔
پنجابی پنجاب میں اسلحہ نہیں اُٹھاتا لیکن پنجابی کراچی آکر اپنی دشمنیاں ضرور نکالتا ہے۔۔ اور اس دشمنی نکالنے کی وجہ کر میرا شہر بدنام بھی ہوتا ہے۔۔
پنجابی کراچی میں تو رہتا ہے لیکن کراچی کو اوون نہیں کرتا۔۔۔ ۔
پختون کراچی میں تو رہتا ہے لیکن کراچی کو اوون نہیں کرتا۔۔۔
اپنی اپنی دشمنیاں نکال کر یہاں سے چلتے ہوجاتے ہیں اور کراچی پر بدنامی کا داغ چھوڑ جاتے ہیں۔۔

یہ تو کوئی پنجابی ہی بتائے گا آپکو میں کسی ایک شہر کو نہیں پاکستان کو اوون کرتا ہوں ۔ اپکا سوال غلط بندے سے ہے :bighug:
 
عسکری

معطل
تو بھائی ان کے بارے میں کچھ خیال کرلو۔۔انہیں کہو کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں جا کر مانگیں۔۔ اور اپنی دشمنیاں نکالنے کے لیئے اپنے اپنے اضلاع میں جا کر اسلحہ نکالے۔۔ یہاں اسلحہ نکال کر کراچی کو کیوں بدنام کرتے ہو۔۔۔
کراچی والے معصوم لوگ ان کے غم میں نڈھال ہوجاتے ہیں۔۔۔

بھیک مانگنا تو کوئی جرم نہیں کہا سکتا کیوں کہ غربت اس ملک میں بہت عام ہے رہی بات دشمنیاں نکالنے کی تو کونسا پنجابی گروپ ہے یا سرائیکی گروپ جو خون بہا رہا ہے معصوموں کا :roll:
 
کاشفی

محفلین
میرے بھائی ایک ہی ملک کے اندر یہ سب ہو رہا ہے تو ظاہر ہے ملک کے لوگ اسے اپنے علاقے کی نسبت سے ہی دیکھیں گے کراچی کوئی چاند پر نہیں ہے ۔ خدارا ہوش کے ناخن لو کراچی والو یہ کوئی جنگی گیم نہیں آخر کیا ہوا غریب کی ماں کراچی کا یہ حال کر دیا ؟ اگر آج آرمی آپریشن ہو اور مجھے شامل کیا جائے تو میں ہر اس شخص کو گولی مارنے میں ذرا تامل نا کروں جو کسی کے خون سے ہاتھ رنگ چکا اور میں یہ اچھی طرح جانتا ہوں وہ سندھی مہاجر پشتون بلوچ سب ہیں وہاں
بھائی تمہاری باتوں سے کراچی والوں کے خلاف تعصب اور زہر کی بدبو آتی تھی اور آتی ہے۔۔یہ باتیں کرکے کراچی والوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش مت کرو۔۔ کراچی والے جانتے ہیں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔۔ کراچی کا غم مت کرو۔۔بلوچستان پختونستان اور پنجاب کا غم کرو۔۔۔
 
عسکری جیسے لوگوں کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا
پاکستان بننے سے کروڑوں مسلمانوں کو ہندووں کے تسلط سے نجات ملی۔ یہ مہاجروں کے دم سے ہی ہوا۔ اب بھی پسے ہوئے لوگوں کو مہاجر ہی بچائیں گے۔
بدقسمتی سے پاکستان کو لوگوں کو ننگا بھوکا کردیا اس اسٹیبلشمنٹ نے۔ یہ سارے وسائل ہڑپ کرجاتی ہے اور غریب عوام بھیک مانگے ہیں۔ کراچی میں لاکھوں کی تعداد میں جنوبی پنجاب کے لوگ اور اندرون سندھ کےلوگ بھیک مانگتے نظر اتے ہیں ہر رمضان میں۔ اگر میں یہ کہتا ہوں کی ان کے وسائل ان کے حوالے کرو تو کیا بری بات ہے؟ خود یہاں سعودیہ میں اندرون پنجاب کے لوگ بھیک مانگتے عام ملیں گے۔ کیوں ؟ کیوں کے ان کے پیسے سے حنا ربانی کھر کروڑوں روپے کے بیگ خریدلیتی ہے۔
 
بھیک مانگنا تو کوئی جرم نہیں کہا سکتا کیوں کہ غربت اس ملک میں بہت عام ہے رہی بات دشمنیاں نکالنے کی تو کونسا پنجابی گروپ ہے یا سرائیکی گروپ جو خون بہا رہا ہے معصوموں کا :roll:

غریب ملک کیوں غریب ہے؟
معاف فرمائیے گا ۔ مگر مشرقی پاکستان میں لاکھوں لوگوں کا خون پاکستان فوج جس میں پنجاب کے اکثریت ہے کی استین پرہے
 
عسکری

معطل
بھائی تمہاری باتوں سے کراچی والوں کے خلاف تعصب اور زہر کی بدبو آتی تھی اور آتی ہے۔۔یہ باتیں کرکے کراچی والوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش مت کرو۔۔ کراچی والے جانتے ہیں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔۔ کراچی کا غم مت کرو۔۔بلوچستان پختونستان اور پنجاب کا غم کرو۔۔۔

او تو کیا مانیٹر سے یا سی پی یو سے بدبو آ رہی ہے ؟ کہیں چھہا نا مرا ہو آپکے کمپیوٹر میں ۔ اور ہمدردی کراچی والوں کی :rollingonthefloor: کراچی والے خود اس طرح جی رہے ہیں کہ ہمیں رحم آتا ہے یار ان کو خود ہمدردی کی ضرورت ہے :grin: ہم فکر نہیں کر رہے کیونکہ کچھ ہونے والا ہی نہیں ۔:laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top