عسکری
معطل
غریب ملک کیوں غریب ہے؟
معاف فرمائیے گا ۔ مگر مشرقی پاکستان میں لاکھوں لوگوں کا خون پاکستان فوج جس میں پنجاب کے اکثریت ہے کی استین پرہے
وجوہات تو بہت ہیں پر کرپشن دہشت گردی لڑائی اور حکومتوں کی پالیسیاں آبادی کا بڑھنا اور بھی بہت سارے عوامل ہیں اور مشرقی پاکستان میں پنجاب آرمی نہیں پاکستان آرمی تھی اس وقت کے ایرانی نژاد آرمی چیف سندھی بھٹو اور بنگالی مجیب کے درمیاں

صوبے بننے پر نا بننے پر اتنا خون خرابہ اف اف اف
کراچی والے خود اس طرح جی رہے ہیں کہ ہمیں رحم آتا ہے یار ان کو خود ہمدردی کی ضرورت ہے
ہم فکر نہیں کر رہے کیونکہ کچھ ہونے والا ہی نہیں ۔