پنجاب رنگ

یہ کشتی کس کس نے چلائی ہے؟ :)
pc11-640x427.jpg
میں نے۔ اب بھی ملتی ہےمبلغ اٹًّّھتی رَپّیے کی شالمی لہور سے۔
 
آخری تدوین:
پلیٹ فارم پر ہوائی چپل پہنے ’پیراں پار‘ بیٹھے، تہبند اُڑسے، سلوکا زیب تن کیے، کندھے پر اوزاروں سے سجی چمڑے کی بیلٹ، ڈھلتی عمر کا بڑھی ہوئی شیو والا صحت مند سا حجام اور اس کا جوان، بانکا سجیلا سا گاہک۔

یادداشت میں محفوظ لالہ موسیٰ ریلوے سٹیشن کا پہلا منظر۔ :)
 
Top