پنجاب رنگ

اس سال مارچ کے آخر میں ہمارے سکول میں اوپن ڈے تھا. اور اس موقع پر ہمیں پنجاب سے متعلق ایک کارنر تیار کرنا تھا. جو جگہ ہمیں دی گئی وہ بھی اوپن تھی اور ہمارے لیے چیلنجنگ....... ہمارے ساتھ تین اور معلمات کام کر رہی تھیں. بہر حال کچھ نہ کچھ ہم نے کر ہی لیا. چند تصاویر حاضر ہیں. :)
سب سے پہلے جو بورڈ ہم نے تیار کیا.
20250327-094047.jpg

20250327-094221.jpg

افسوس کہ طالبات کے بغیر رسوئی کی کوئی تصویر موجود نہیں ہے. اُس وقت یہ سوچا نہ تھا کہ اردو محفل میں ان تصاویر کو اپلوڈ کریں گے.

یہی دانائی اور آپ کا چانن ہے۔
بہت خوب مرزا صاحبہ۔
 
Top