پنجاب رنگ

انجینیرنگ بھی کافی بدل گئی ہے۔ ہمارے وقت میں لڑکیاں کافی مشکل سے اس فیلڈ میں آتی تھیں لہذا صورتحال ایسی نہ تھی۔
کمپیوٹر، ٹیلیکام، سوفٹ وئیر، انوائرمنٹ وغیرہ میں لڑکیوں کی تعداد بانسبت باقی انجینئرنگ کے زیادہ ہے۔
40 فیصد؟ کافی زیادہ ہے۔ بہت بڑی ایمپلائر ہے آپ کی کمپنی
مکینیکل اور انڈسٹریل کے فائنل پروجیکٹس میں مدد۔
 

زیک

مسافر
پنجاب دے رنگ بشکریہ ٹی کے سی

FB-IMG-1550866288448.jpg
وہاں اس وقت پنجاب تھیم چل رہا ہے
 
Top