پنجاب رنگ

LRM-EXPORT-9284183307079-20190425-000957390.jpg


پھلور ٹوبہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ

ہیڈ ریگولیٹر
اپر گوگیرہ برانچ
بھگت سنگھ ڈویژن
30.91،72.54
قبلہ ریگولیٹر صاحب !!

LRM-EXPORT-7531851856133-20190425-161643486.jpg
اگر تفصیلات موجود ہیں، تو تعمیر کی تاریخ وغیرہ بھی لکھ دیجیے۔
 

فرقان احمد

محفلین
وہ تو علم میں تھا.
پٹھے کترن آلی مشین کہا نا ہمیشہ، یک لفظی نام نہیں معلوم تھا! :)
چلیے، اس بہانے آپ کا مراسلہ تو نظر سے گزرا ۔۔۔! :) آپ کی غیر حاضریاں بڑھتی جا رہی ہیں، معلوم ہوتا ہے، تعلیم پر توجہ زیادہ ہو گئی ہے ۔۔۔! لیجیے، ایک اور نام یہاں پر دیکھیے ۔۔۔!
 
Top