پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

محبوب عالم نے 'پشتو کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 4, 2009

  1. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    ان پیج کا پشتو ورژن درج ذیل ربط سے حاصل کیجئے:
    (حذف کردہ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ ۔

    میں نے کچھ عرصے پہلے یہاں کے ایک پشتو اخبار سے اس طرح کی انپیج کی فائل حاصل کی تھی۔
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میری گزارش ہے کہ پبلک فورم پر پائریٹڈ سوفٹویر کے روابط پوسٹ‌ نہیں کریں۔ شکریہ۔
     
  4. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    یونیکوڈ کے اس دور میں انپیج کی افادیت کافی کم ہوگئی ہے، لیکن شاید اخبارات او کمپوزر حضرات ابھی تک اس کا استعمال کرتے ہیں۔ اور کیا انپیج کا کوئی خاص ورشن صرف پشتو کے لیے بھی ہے؟ پرانے ورشن میں تو اردو کے ساتھ ساتھ انپیج میں سندھی اور پشتو کی سپورٹ پہلے سے موجود ہوتی تھی۔
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اب تو اوپن ٹائپ نوری نستعلیق فانٹس کی آمد کے بعد انپیج ایک کنوے میں بند ہو کر رہ گیا ہے۔ انشاءاللہ ہمارا اگلا ٹارگٹ اڈوبی انڈیزائن کیلئے پروفیشنل نستعلیق بنانا ہوگا۔ جسکے بعد کمپوزر حضرات بھی وہیں‌منتقل ہو جائیں گے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. مانی چیمہ

    مانی چیمہ محفلین

    مراسلے:
    120
    عارف بھائی زندہ باد ، اللہ آپکو تو فیق دے اتنے بڑے کام کو مکمل کرنے کی
     
  7. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    بھئی نبیل صاحب! آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ہمارے ہاں پائریٹڈ سافٹ وئیر کا استعمال کتنا زیادہ ہے. اور یہ ایک عام سی بات ہے. اِسی فورم پر کتنے ہی پائیریٹڈ سافٹ وئیرز کے بارے میں معلومات موجود ہیں. وہی میں نے ایک سافٹ وئیر کے بارے میں ربط فراہم کیا تو اِس سے آپ کا فورم بند نہیں ہوجائے گا. شاید آپ کو پشتو سے نفرت ہے. اگر میں کسی اَور زبان کے اِن پیج کا ربط دیتا تو آپ کو کوئی تکلیف نہ ہوتی.
     
  8. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    اس فورم پر کسی ایک بھی پائرئٹڈ‌ سافٹ‌ وئیر کا ربط دکھا دیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018
    پشتو سے نفرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید آپکو معلوم نہیں‌کہ پشتو کا اوپن پیڈ‌فرضی نے نبیل ہی کی مدد سے بنایا تھا۔
    دونا غصہ خہ نہ دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    محبوب بھائی پشتو کے لیے نبیل بھائی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ نبیل بھائی نے نا صرف پشتو کا پہلا اوپن پیڈ بنایا بلکہ ہم دوستوں کو انسپائر کیا کہ پشتو پی ایچ پی بی بی کا ترجمہ کریں اور پھر پی ایچ پی بی بی کا پشتو پیکیج تیار کیا۔۔ جس کا زندہ ثبوت آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ورڈ پریس کا پشتو اوپن پیڈ پلگ بھی تیار کیا جو پشتو بلاگز پر استعمال ہورہا ہے۔


    میں امید کرتا ہوں کہ آپ محفل کی پشتو کمپیوٹنگ زمرے میں جاکر نبیل بھائی کی خدمات کا جائزہ لینے کی کوشش کریں گے۔ اور اپنی پوسٹ پر نظر ثانی کرکہ اسے تدوین کریں گے

    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    ساجد اوپن پیڈ نبیل بھائی نے ہی بنایا تھا۔۔ میں نے صرف پشتو کیبورڈ مپینگز میں ان کی مدد کی تھی۔
     
  12. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جس زمرہ میں یہ پوسٹ کی گئی ہے وہ خود ایک امتیاز ہے۔
     
  13. احسان منیب

    احسان منیب محفلین

    مراسلے:
    14
    تاسو خو هغه لنك ډيليټ كړى دى مهرباني وكړئ او د ان پيج لنك دوباره راوليږئ مهرباني به مو وي
     
  14. احسان منیب

    احسان منیب محفلین

    مراسلے:
    14
    څوك چې د پښتو نه نفرت كوي هغه سم سړى نه وي ځكه چې پښتو د غيرت دويم نوم دى۔
     
  15. ع رفیع

    ع رفیع محفلین

    مراسلے:
    35
    پشتو فورمز بھی ہیں، مجھے آج معلوم ہوا۔۔۔۔ عجیب۔۔۔!
     
  16. maamiradina

    maamiradina محفلین

    مراسلے:
    22
    مہربانی کرکے یہ لنک دوبارہ دیجئے
    آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
     

اس صفحے کی تشہیر