پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

ایچ اے خان بھائی، آپ کس ملک میں رہتے ہیں؟ اگر وہاں دنیا کا کوئی بھی بندہ اس ملک کی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھائے تو اس کے بارے آپ کے خیال میں وہ حکومت کیا ردِعمل ظاہر کرے گی؟

متفق ہوں۔
مگر ذرا غور کریں یہ ڈرون کس طرح لوگوں کو مارتے ہیں ۔ یہ ردعمل میں ان لوگوں کو کون استعمال کرتا ہےپھر ان کے حملوں کے اہداف کون ہوتے ہیں؟

یاد رکھیں پاکستانی فوج وزیرستان میں بغیر مفاہمت کے اپریشن نہیں کرسکتی
 
قیصرانی

لائبریرین

جی، یہی ٹیٹو زدہ بلکہ نشان زدہ لوگ :)
 
نیلم

محفلین
یعنی کہ ہمارے کچھ بھائیوں کا خیال ہے کہ دہشت گرد مسلم نہیں تھے غیر مذہبی تھے اور کچھ کا خیال کے نو مسلم تھے،،،یاد رہے صرف خیال ،،،معلوم کسی کو بھی نہیں،،،:)
یہاں ہر کوئی اپنی سوچ اور سمجھ کے مطابق بات کر رہا ہے ،،
،،میرا خیال ہے جو غیر مسلم مسلمان ہوتے ہیں یعنی نو مسلم ،،،وہ ایسا کام نہیں کرتے ،،اگر اُنہیں یہ ہی ظلم اور ستم کرنا ہو تو وہ مسلم ہوتےہی نہیں،،،کیونکہ نومسلم آج کے مسلمان سے متاثر ہوکے مسلمان نہیں بن رہے بلکہ دین اسلام سے متاثر ہوکے مسلمان بنتا ہے،،،اور دین اسلام ظلم ،،جبر اور،بے گناوں کو قتل کی تعلیم نہیں دیتا:)
 
سید ذیشان

بہن آپ نے شائد عزام الامریکی کا نہیں سنا ہوا۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہ اسلام قبول کرنے کے بعد ایسے ہو جاتے ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
چلو جی نیا شوشہ۔ ٹیٹو بنوا کر میڈیا کو، عوام کو اور سیکورٹی اداروں کو نئی لائن پر لگا دیا ہے۔
" سنا "ہے کہ یہ " ٹیٹوز " والے " نو مسلم " تھے اور پچھلے گناہ بخشوانے کے لیئے اس " جہاد " میں شامل ہوتے اپنی منزل مقصود تک پہنچ گئے ۔
" ٹیٹوز " اک بار جس جسم پر نقش ہوجائیں مٹتے نہیں ۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
ہمارے خیال میں ٹیٹو کے نشان سے کوئی حتمی نتیجہ نکال لینا مناسب نہ ہو گا ۔۔۔ پاکستان میں کسی بھی طرح کی دہشت گردی میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں لیکن یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں عملی طور پر وہی لوگ شریک ہیں جو کہ ریاستِ پاکستان کے شہری ہیں ۔۔۔ دشمنوں کا کیا ہے، وہ یہاں بیٹھے ہوں یا بیرونِ ملک ۔۔۔ وہ تو زیادہ سے زیادہ "سازش" تیار ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔ باقی کا کام کرنے کے لیے انہیں "فورس" یہیں سے ہی دستیاب ہو جاتی ہے ۔۔۔
 
نیلم

محفلین
بہن آپ نے شائد عزام الامریکی کا نہیں سنا ہوا۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہ اسلام قبول کرنے کے بعد ایسے ہو جاتے ہیں۔
جی واقعی میں نے نہیں سُنا ہوا تھا ان کے بارے میں اور ابھی ہی پڑھا ،،اور نوٹس کیاکہ،،
He is believed to have inspired the 2007 Osama bin Laden video,,
،،میرا خیال ہے کہ آپ کو سمجھ آگئی ہو گی کہ میں کیا کہنا چا رہی ہوں بھائی :)
وہ اگر دین اسلام سے انسپائر ہوتا تو یہ کام نا کرتا:)
 
یعنی کہ ہمارے کچھ بھائیوں کا خیال ہے کہ دہشت گرد مسلم نہیں تھے غیر مذہبی تھے اور کچھ کا خیال کے نو مسلم تھے،،،یاد رہے صرف خیال ،،،معلوم کسی کو بھی نہیں،،،:)
یہاں ہر کوئی اپنی سوچ اور سمجھ کے مطابق بات کر رہا ہے ،،
،،میرا خیال ہے جو غیر مسلم مسلمان ہوتے ہیں یعنی نو مسلم ،،،وہ ایسا کام نہیں کرتے ،،اگر اُنہیں یہ ہی ظلم اور ستم کرنا ہو تو وہ مسلم ہوتےہی نہیں،،،کیونکہ نومسلم آج کے مسلمان سے متاثر ہوکے مسلمان نہیں بن رہے بلکہ دین اسلام سے متاثر ہوکے مسلمان بنتا ہے،،،اور دین اسلام ظلم ،،جبر اور،بے گناوں کو قتل کی تعلیم نہیں دیتا:)
لو بھائی لوگو! آگئیں محفل کی بےنظیر۔۔۔:laugh:
 
سید ذیشان

محفلین
جی واقعی میں نے نہیں سُنا ہوا تھا ان کے بارے میں اور ابھی ہی پڑھا ،،اور نوٹس کیاکہ،،
He is believed to have inspired the 2007 Osama bin Laden video,,
،،میرا خیال ہے کہ آپ کو سمجھ آگئی ہو گی کہ میں کیا کہنا چا رہی ہوں بھائی :)
وہ اگر دین اسلام سے انسپائر ہوتا تو یہ کام نا کرتا:)

یہ تو اسامہ کو انسپائر کرتا رہا ہے، اسامہ کی 2007 کی وڈیو عزام کے خیالات سے متاثر کن ہے۔ یہ بہت اونچے درجے کی چیز ہے :p
 
لیکن اسکے باوجود طالبان دائرہ اسلام کے اندر ہیں اور کچھ فیصد نہیں بلکہ 100 فیصد کیونکہ وہ ختم نبوت کے قائل ہیں۔ دہشتگردی کرنے والوں کو ہم پارلیمانی سطح پر دائرہ اسلام سے خارج کیوں نہیں کر دیتے جیسا کہ قادیانی موومنٹ کیساتھ کیا گیا؟
خوارج حضرت علی رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ظاہر ہوئے تھے لیکن ان کو کافر قرار نہیں دیا گیا ، البتہ مسیلمہ کذاب نامی جھوٹے نبی اور اس کے پیروکاروں کو کافر قرار دیا گیا تھا۔ سو قادیانی منہ دھو رکھیں ۔ آج کے مسلمان بالکل وہی کر رہے ہیں جو خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم نے کیا ۔
خوارج یا تکفیریہ کو ہمیشہ سخت سزائیں ضرور دی گئیں کیوں کہ وہ زمین میں فساد پھیلاتے ہیں جیسا آج کل ہے لیکن کبھی کافر قرار نہیں دیا گیا ۔
 
خودکش حملہ حلال ہے۔۔۔
صرف اس پر۔۔۔
N7oL6.png
 
Top