پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

یاز

محفلین
ویسا آفاقی تو ناممکن جی-
تھوڑا بہت آفاق اسٹیو سوپر اسمتھ جی میں پایا جاتا تھا- اب وی بھی نہ رہے- تو اب کوہلی جی ایک لمبے مارجن سے "ازم" میں بہت آگے چل رہے ہیں-
سٹیون سمتھ نے لائن بدل کر فقہء بال ٹمپریہ اختیار کر لیا ہے۔ جس کی بناء پہ ان کو فقہء پابندیہ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
 
لگتا ہے مہاراج جی کو محض ٹیم میں دوسروں کی سینچریاں کروانے کی خاطر رکھا گیا ہے-

افریقہ جی 443-8
ٹی باووما 84 پر ناٹ آؤٹ!!
 

یاز

محفلین
لگتا ہے مہاراج جی کو محض ٹیم میں دوسروں کی سینچریاں کروانے کی خاطر رکھا گیا ہے-

افریقہ جی 443-8
ٹی باووما 84 پر ناٹ آؤٹ!!
مہاراج صاحب نے 45 رنز کی عمدہ اننگز بھی کھیلی ہے بھئی، تب جا کر آؤٹ ہوئے ہیں۔ باووما ہنوز 95 پہ ناٹ آؤٹ۔
کل سکور 488 پہ 9۔
 
کچھ لوگ کہتے تھے فکسنگ سکینڈل سے کیا ہوتا ہے اور یہاں سے نکالنے میں مصباح کا کیا کردار وغیرہ
ان صاحبان کے لئے عرض ہے کہ آسٹریلیا کی اس واقعہ کے بعد دونوں اننگز کا بغور جائزہ لیں-
 

یاز

محفلین
کچھ لوگ کہتے تھے فکسنگ سکینڈل سے کیا ہوتا ہے اور یہاں سے نکالنے میں مصباح کا کیا کردار وغیرہ
ان صاحبان کے لئے عرض ہے کہ آسٹریلیا کی اس واقعہ کے بعد دونوں اننگز کا بغور جائزہ لیں-
عمدہ جناب۔ قابلِ غور بات ہے، اگر سمجھیں تو۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اسکے امام ڈبلیوز قرار دیے جائیں گے یا کوئی اور؟
یہ سارا سیاپا ریورس سونگ کا ہے۔ آئی سی سی کے بزرجمہروں کو چاہیے کہ ریورس سونگ پر پابندی لگا دیں بلکہ جو ڈیلوری ریورس سونگ ہو اس کو نو بال قرار دے دیں۔:)
 
فقہ ففٹیزکے ممتاز رہمنا اے بی ڈی وی بنا ففٹی کئیے پویلین واپس-
معلوم نہیں وہ اسکے بعد وائٹ شرٹس میں دکھائی دیں گے بھی یا نہیں- لیکن ادارہ انہیں لنکا میں دیکھنے کو بے چین است!!
 
401 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے افریقہ نے تیسرے روز کے اختتام پر-
یوں تو یہ رنز بھی اننگ کی فتح کے لئے کافی ہیں البتہ فیف جی کل اپنی سینچری مکمل کرنے کے چکر میں 100 ڈیڑھ سو مزید جوڑ کر کینگروز کے سارے کس بل نکال دیں گے-
 
Top