پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

محمد وارث

لائبریرین
ابھی اپیل بھی کی جائے گی ربادا بچ گیا تھا یہ بھی بچے گا
میرا نہیں خیال کہ سمتھ اپیل کرے گا۔ اُس نے آئی سی سی کی طرف سے لگائے جانے والے چارج کو قبول کر لیا ہے اور آسٹریلین بورڈ پہلے ہی اس کے ساتھ نہیں ہے اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔
 
اسمتھ جی چھکوں اور مارش چوکوں کی زبان پر اسکوبورڈ کو چھیڑتے ہوئے- نیز برآں کینگروز کافی بجھے بجھے سے دکھائی دیے ہیں آج-
 

یاز

محفلین
دوسری جانب افغانیوں نے ویسٹ انڈیز کو پیٹ شیٹ لیا ہے۔ محمد نبی نے مسلسل تین چھکے لگا کر میچ جتوایا۔
نیز راشد خان نے 44ویں میچ میں 100 وکٹیں مکمل کر کے مچل سٹارک کا ریکارڈ توڑ دیا۔
 
Top