پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

مجیب نے چار گیندوں میں 3 وکٹس حاصل کر کے ونڈیز کی اننگ کو ٹھکانے لگا دیا-
205 رنز کا ہدف ملا ہے افغانستان کو ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے کے لئے-
 

یاز

محفلین
جنوبی افریقہ 429 کی برتری پہ آل آؤٹ۔
آسٹریلیا 13 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
 
430 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز 18-0
بینکرافٹ صاحب کو یہ سوچ کر بیٹنگ کرنی چاہئیے جیسے انکے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ اننگ ہو-
 

یاز

محفلین
بینکرافٹ کو تین ڈی میرٹ پوائنٹس سے نوازا گیا ہے۔
جبکہ دونوں کھلاڑیوں کو جرمانہ وغیرہ بھی کیا گیا ہے۔
 

یاز

محفلین
آسٹریلیا 33 بغیر کسی نقصان کے۔
تمام تر فساد کے باوجود بھی بلے بازوں کی جانب سے عمدہ بیٹنگ۔
 
Top