تعارف پروفیسر شوکت اللہ شوکت

پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 24, 2020

  1. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شوکت اللہ نام ہے۔ بی ایس سی کمپیوٹر ساٸنس میں کی اور 1996 میں خیبر پختون خوا کا بہترین طالب علم قرار پایا۔ جس کی بنیاد پر صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پھر ماسٹر کیا اور ایم ایس کیا۔ بحیثیت طالب علم دو گولڈ میڈلز اور بے شمار سرٹیفیکیٹ حاصل کٸے۔ اس کے علاوہ تفسیر القران، لاٸبریرین شپ میں سرٹیفیکیٹ اور ایم اے ایجوکیشن اور ایم اے پلاننگ اور مینجمنٹ میں پوسٹ گریجویشن کی۔ ہاں۔۔۔ وقت کی ضرورت کے تحت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پوسٹ گریجویش بھی کی۔ بین الاقوامی ساٸنسی، انجینٸرنگ اور مصنوعی ذہانت کی سوساٸیٹیز کا ممبر ہوں۔ 2001 سے شعبہ تعلیم سے لیکچرر اور اب ایسوسی ایٹ پروفیسر وابستہ ہوں۔ مزید اور اضافی فراٸض میں ناظم امتحانات شامل ہیں۔ مختلف اخبارات کے لٸے فارغ اوقات میں کالم لکھتا ہوں۔ کوٸی لگ بھگ 200 سے زاٸد سدا بہار کالم لکھ چکا ہوں۔ اردو ویب میں روزانہ صبح بخیر سے کوٸی قول قارٸین سے شیٸر کرتا ہوں۔ امید ہے اتنا تعارف کافی ہوگا۔ ان شاء اللہ رابطہ رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پروفیسر شوکت صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کا تعارف حاصل کر کے بہت اچھا لگا۔
    آپ تو ماشاء اللہ بہت پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ اردو محفل آپ کے علم اور تجربے سے خاصا استفادہ کر سکتی ہے۔
    آپ تو خاصی مصروف شخصیت ہیں، پھر بھی اردو محفل کو وقت دیا کریں۔

    ان شاء اللہ مراسلت رہے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید شوکت صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    خوش آمدید شوکت

    آرٹیفشل انٹیلجنس پر کوئی کام کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شوکت صاحب!!!!!
    خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آرٹی فیشل نیورل نیٹ ورک (ANN) پر کام کرتا ہوں۔ ملکی و بین الاقوامی کانفرنسسز میں مقالے پیش کر چکا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پروفیسر صاحب بہت دنوں سے آپ کی غیر حاضری لگ رہی ہے۔ کہاں ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شمشاد بھائی... کورونا نے بیڈ ریسٹ کردیا ہے. اپنی دعاٶں میں یاد رکھیں.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اس موذی مرض سے جلد نجات دے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    امین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    2,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    خوش آمدید پروفیسر صاحب۔ آپ تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ پوچھنا تھا کہ کرونا کی موجودگی میں بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی ہے۔ ایسے میں بچوں کا مستقبل روشن کرنے کے لیے کیا لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے؟
     
  14. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    2,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ آپکو صحت عطا فرمائے۔ آمین
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللّہ آپکو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
  16. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ کا سوال انتہائی اہمیت کا حامل ہے. جب شروع میں کورونا کی وجہ سے آن لائن پڑھائی اور امتحانات کا رجحان بڑھا تو ہمارے معاشرے کو تعلیم میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا ایک سنہری موقع ملا. کیوں کہ کورونا کے بعد اس سے ہم بے پناہ فائدے حاصل کرسکتے تھے. بد قسمتی سی ہم نے آن لائن سسٹم کو چیٹنگ کا آسان ذریعہ بنا لیا.
    محترم!اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ تعلیم کا نا تلافی نقصان ہو چکا ہے. بچے ایک جماعت سے دوسری.... وغیرہ میں ترقی حاصل کرچکے ہیں. اَب والدین اور اساتذہ پر ذمہ دار عائد ہوتی ہے کہ جب بھی کوئی مضمون پڑھائیں تو اسے بنیادی تصورات سے پڑھائیں. یہ سوچ کر نہ پڑھائیں کہ یہ پچھلی جماعت میں پڑھا ہوگا... بلکہ کافی محنت سے پڑھانا ہوگا کیوں کہ طالب علموں کی پڑھائی میں گیپ آچکا ہے. جب تک بچوں میں بنیادی تصورات ٹھیک نہ ہوں گے وہ آگے صحیح سمت نہیں بڑھ پائیں گے.
    ان شاء اللہ صحت یابی کے بعد اس پر ایک جامع مضمون لکھوں گا.
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    خوش آمدید پروفیسر صاحب
     
  18. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    2,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ پروفیسر صاحب۔

    مضمون کا انتظار رہے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر