بہت زبردست شئیرنگ ہے۔ بہت معلوماتی اور بہت حیرت انگیز اور قدرت کا ایک حسین کرشمہ۔ بہت شکریہ جیتے رہیں خوش رہیں۔
آپ کے ٹائٹل کو دیکھ کر جو خیال مجھے آیا وہ یہ تھا۔۔۔۔
MudDauber.jpg

جب ہم گاؤں میں رہتے تھے اور کسی کو الٹیاں آنے کا مرض شروع ہو جاتا اور ختم ہونے کا نام لیتا تو یہ گھروندے کی مٹی پیالے میں بھگو کر اور پانی نتھار کر پینے سے الٹیاں بند ہو جاتی تھیں۔اسے ہماری زبان میں گھر گھرینی کہتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت زبردست شئیرنگ ہے۔ بہت معلوماتی اور بہت حیرت انگیز اور قدرت کا ایک حسین کرشمہ۔ بہت شکریہ جیتے رہیں خوش رہیں۔
آپ کے ٹائٹل کو دیکھ کر جو خیال مجھے آیا وہ یہ تھا۔۔۔ ۔
MudDauber.jpg

جب ہم گاؤں میں رہتے تھے اور کسی کو الٹیاں آنے کا مرض شروع ہو جاتا اور ختم ہونے کا نام لیتا تو یہ گھروندے کی مٹی پیالے میں بھگو کر اور پانی نتھار کر پینے سے الٹیاں بند ہو جاتی تھیں۔اسے ہماری زبان میں گھر گھرینی کہتے ہیں۔
سرائیکی میں اسے ہم "گھرینڑ" کہتے ہیں :)
 
Top