امجد میانداد کی تحریریں

  1. امجد میانداد

    شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    پتہ نہیں یک دم سے کیا ہوا کہ اب اچانک ہی ہم لوگ بہت ہی زیادہ سُنی اور بہت ہی زیادہ شعیہ ہو گئے۔ اس بار محرم کے دوران قطعی ایسا کچھ نیا نہیں ہوا جو ہمیشہ سے نہ ہوتا آیا ہو۔ پر اس بار اچانک ہی کوئی سویا ہوا جاگ اٹھا ہو جیسے۔ ہمیشہ سے ہوتی ہرزہ سرائی کے اقتباسات گویا اچانک اور اتفاقاً ہی...
  2. امجد میانداد

    میری سالگرہ اور اظہارِ تشکر

    الحمداللہ کل میں پورے چالیس سال کا ہو چکا۔ کچھ کے نزدیک میری زندگی سے ایک سال کم ہو گیا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں میری زندگی میں ایک سال کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک نعمتوں بھرے سال کا اضافہ، ایک خوشیوں بھرے سال کا اضافہ۔ اچھے لوگوں کے ساتھ کا اضافہ۔ پیار، محبت اور خلوص کا اضافہ۔ شاید میں دعوے سے کہہ...
  3. امجد میانداد

    پرندوں کے گھونسلے جو کھائے جاتے ہیں

    السلام علیکم، میری کم علمی دیکھیئے کہ مجھے کل ہی پتہ چلا کہ کچھ مخصوص پرندوں کے گھونسلے کھانے کے قابل ہوتے ہیں اور بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ اور بہت بیش قیمت ہوتے ہیں اور ان کی مانگ بھی بہت زیادہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ گھونسلے صحت کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں خاص طور پر دمہ اور گلے وغیرہ کے لیے۔...
Top