1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

پاک لینکس لوگو

مکی نے 'لینکس ٹیم مشاورت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 25, 2011

  1. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    پاک لینکس پروجیکٹ کے لیے نوید بھائی لوگو اور وال پیپر تیار کر رہے ہیں، اس بارے میں وہ اس دھاگے میں اپڈیٹس فراہم کریں گے. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    السلامُ علیکم مکی بھائی بہت شکریہ۔

    میرے خیال میں اس دھاگے کو لوگوکی مشاورت کے لئیے رکھ لیتے ہیں، اور وال پیپر کے لئیے الگ سے دھاگہ بناتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    اور دونوں دھاگوں میں فرق کیا ہوگا؟ :)
     
  4. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    تمام ٹیم ممبرز حاضر ہوں اور لوگو کے لئیے مشورے دیں۔

    مجھے ابھی ایک ضروری کام سے جانا ہے شام کو واپسی ہو گی تو کچھ بنانے کی کوشش کروں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    لوگو کے لیے تجاویز سے نوازیں.. :)
     
  6. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    اوپس، اپکا یہ پیغام تو پڑھا ہی نہیں۔

    بس یہی فرق ہو گا کہ یہاں پر لوگو پر بات چیت ہو گی اور دوسرے دھاگے میں والپیپر پر، نہیں تو آئڈئیے گڈ مڈ ہو جانے ہیں اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آنی :laugh:
     
  7. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    یہ کیسا رہے گا؟

    [​IMG]
    128×128

    [​IMG]
    48×48

    [​IMG]
    24×24

    اسے میں نے فوٹوشاپ میں بنایا ہے، اگر تو پسند ہے تو اسی کو ویکٹر میں بنایا جا سکتا ہے، اسمیں سبز حصے کا تناسب تھوڑا کم کرنا ہو گا کیونکہ چھوٹے سائز میں صرف سبز ہی نظر آتا ہے۔

    اور اگر پسند نہیں تو پھر آپ بھی کچھ مشورہ دیں اور میں بھی مغز ماری کرتا ہوں۔

    والسلام، نوید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    مجھے تو پسند نہیں آیا.. باقی حضرات کا کیا خیال ہے؟
     
  9. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    کوئی مشورہ بھی تو دیں کہ لوگو میں کیا چیز ہونی چاہئیے؟
    اور رنگ کونسے استعمال کریں؟

    میں بھی سوچتا ہوں کہ کوئی اور آئڈیا دماغ میں آ جائے، یہ آئیڈیا کل ذہن میں آیا تھا اور تب سے رنگ اور بنانے کا طریقہ دماغ کی مشین میں پکا رہا تھا، اور آج شام کو آتے ہی اسے بنا ڈالا :)

    لوگو میں سادگی کا بھی خیال رکھنا ہو گا، کیونکہ چھوٹے سائز میں تفصیلات ظاہر نہیں ہوتیں اور اچھا بھی نہیں لگتا۔
     
  10. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    یہاں پر تو کوئی بھی نہیں آرہا :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    میں ہوں نا ;)
     
  12. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    آپ تو ہیں لیکن دوسرے دوست کہاں ہیں؟
    لوگو کے لئیے مشورے کی ضرورت ہے :)
     
  13. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    ایک تجویز ہے، دوسرے دوست اپنی رائے سے نوازیں پھر پیش کرتا ہوں
     
  14. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    دوسرے دوست آ ہی نہیں رہے :(

    آپ اپنی تجویز تو پیش کریں تاکہ میں بھی اس پر کچھ سوچ سکوں، ورنہ مجھے تو کوئی آئیڈیا نہیں آ رہا۔
     
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    ہم خعد کئی روز سے اسی فکر میں ہیں کہ کچھ لوگو کیالی کر سکیں۔ پر مجال ہے جو ذرا سا بھی جمالیاتی حس بیدار ہو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    سعود بھائی آپ کوشش جاری رکھیں انشاءاللہ آپکے پروڈکٹیو دماغ میں کوئی نہ کوئی اچھا آئیڈیا آ ہی جائے گا :)
     
  17. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    اس دھاگے کا عنوان مدون کر کے '' پاک لینکس لوگو '' کردیا جائے تو بہتر ہو
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    اسے اتفاق ہی کہا جائے گا کہ ہم اس وقت عنوان ہی مدون کر رہے تھے جب آپ یہ پیغام لکھ رہے تھے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    السلامُ علیکم،

    کوئی مشورہ نہیں دے رہا تو میں ہی کوشش کرتا ہوں۔
     
  20. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    PLlogo01

    [​IMG]
    400×400

    [​IMG]
    128×128

    [​IMG]
    48×48

    [​IMG]
    24×24
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر