1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

پاک لینکس لوگو

مکی نے 'لینکس ٹیم مشاورت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 25, 2011

  1. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    [​IMG]
    400×400


    [​IMG]
    128×128


    [​IMG]
    48×48


    [​IMG]
    24×24

    اور اس میں چھوٹے دائرے رنگدار ہیں
     
  2. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    انھیں میں نےکل رات کو ہی بنا لیا تھا لیکن تھکان کی وجہ سے پوسٹ نا کر سکا۔

    اب اگر ان میں سے کسی ایک کو فائنل کر دیں تو میں اسے دوبارہ بنانا چاہوں گا۔
    یہ اس لئیے کہ اسے بناتے وقت میں نے چند چیزوں کے تناسب کو یاد نہیں رکھا، اور میری خواہش ہے کہ بعد میں کبھی فرصت سے اس پر ایک سبق لکھ سکوں، تاکہ ہر کوئی اسے بنا سکے اور اسطرح اسکی تشہیر بھی ہو۔

    دوبارہ بنانے پر مجموعی طور پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا، لیکن یہ فائدہ ہو گا کہ اسے ایک فارمولے کے تخت بناؤں گا تاکہ بعد میں بھی آسانی سے بنایا جا سکے۔

    والسلام
     
  3. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939

    زبردست نوید، میرا ووٹ اس کو جاتا ہے، اس پر آپ کے سبق کا انتظار رہے گا...

    اور اب اسی کے تناظر میں وال پیپر بھی بنائیں کیونکہ میرے خیال میں اب یہ فائنل ہے :)
     
  4. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    یہ دوبارہ بنایا ہے اور اسکا سارہ طریقہ بھی لکھ لیا ہے۔

    [​IMG]
    400×400


    [​IMG]
    128×128


    [​IMG]
    48×48


    [​IMG]
    24×24


    چند ایک سیٹنگ کر کے اسکی ویکٹر فائل بھی آپکو ذپ کر دیتا ہوں۔
    سبق تو انشاءاللہ پاک لینکس کو استعمال کر کے لکھوں گا :)

    اگلے چند دنوں میں کوشش کرتا ہوں کوئی اچھے سے آئیڈئیے آ جائیں وال پیپر کے لئیے۔

    والسلام۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    تھوڑی سی تبدیلی کر کے فائنل کر دیا ہے

    [​IMG]
    400×400


    [​IMG]
    128×128


    [​IMG]
    48×48


    [​IMG]
    24×24


    مکی بھائی آپکو اسکی ویکٹر فائل بھیج رہا ہوں۔


    والسلام
     
  6. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    اور ہم نے شکریے کے ساتھ محفوظ کرلیا ہے. :)
     
  7. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    چلیں جی ایک کام تو نمٹا

    اب ڈیفالٹ والپیپر پر توجہ دی جائے
     

اس صفحے کی تشہیر