پاکستان کی کچھ یادیں

میم نون

محفلین
خرم بھائی بہت شکریہ۔
لیکن تصاویر کا حجم کم کریں، اتنی وزنی ہیں کہ مٹھے کنیکشن پر کچھ تصویریں ڈاؤنلوڈ کراتا ہے اور پھر اسٹاپ ہو جاتا ہے۔
شام کو گھر سے دیکھوں گا کہ میرا کنیکشن زرہ تیز ہے :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نوید بھائی بہت وقت لگنا ہے اس لیے ریسائز نہیں کر رہا :grin:
اس کے بعد والی جو تصویریں لگاؤں گا وہ انشاءاللہ ریسائز کر دوں گا
 
میم نون

محفلین
نوید بھائی بہت وقت لگنا ہے اس لیے ریسائز نہیں کر رہا :grin:
اس کے بعد والی جو تصویریں لگاؤں گا وہ انشاءاللہ ریسائز کر دوں گا

آپکی اسی مجبوری کو دیکھتے ہوئے تو فوٹوشاپ ایکشن پر سبق لکھنا شروع کیا ہے۔ لیکن فی الحال آپ ایسے ہی پوسٹ کرتے جائیں، کیونکہ میری رفتار کو دیکھتے ہوئے تو یہ سیریز شائد مہینوں میں مکمل ہو :laugh:
 
میم نون

محفلین
ہاں اگر ایک ایک کر کے کرنی ہے تو فوٹوشاپ اس کے لئیے مناسب نہیں، کافی وزنی سافٹوئیر ہے اور اتنے سے کام کے لئیے تو پینٹ ڈاٹ نیٹ ہی کافی ہے۔
اور اگر زیادہ تصاویر کو اکٹھا کرنا ہو تو پھر تو فوٹوشاپ ہی مناسب ہے۔
ابھی چند دن پہلے ہی 350 کے لگ بھگ تصاویر کو ری سائز کیا ہے، فوٹوشاپ چلا کر خود اُٹھ گیا تھا کمپیوٹر سے، اور فوٹوشاپ خود بخود ری سائز کرتا رہا، میرے خیال میں 15 منٹ سے زیادہ نہیں لگے ہوں گے ;)
 
شمشاد

تو اس پر ایک ٹیوٹوریل لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔
 
میم نون

محفلین
تو اس پر ایک ٹیوٹوریل لکھ کر پوسٹ کر دیں۔ بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔

وہی تو کر رہے ہیں بس کچھ دن لگے گے

امید ہے کہ چند مہینوں سے زیادہ نہیں لگیں گے :grin:
انشاءاللہ کوشش ہو گی کہ جلد سے جلد مکمل کر سکوں۔ :)
 
میم نون

محفلین
خرم بھائی سبق لکھنے میں تو کافی وقت لگے گا، اور یہ کم از کم 5-6 اقساط پر مشتمل ہو گا۔
لیکن ایسا کرتا ہوں کہ آج شام کو مختصر طریقہ آپکو زپ کر دوں گا، تاکہ آپکا کام میری وجہ سے نہ رکے :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج کی تصویر والا دھاگہ دیکھ کر یاد آیا ہم نے بھی کچھ تصویریں پاکستان کی کچھ یادیں کے نام سے لگائیں تھیں اور اب اس سلسلے کو آگے کا راستہ دیکھاتے ہیں

DSC08715.JPG
 
Top