پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
آئرلینڈ کی دوسری وکٹ بھی گر گئی۔ 5 پہ 2۔
دونوں وکٹیں محمد عباس نے لی ہیں۔
 

یاز

محفلین
کیون اوبرائن اور سٹرلنگ نے اننگز کو سنبھالا دیا ہی تھا کہ سٹرلنگ ایک غلط شاٹ کھیلتے ہوئے آؤٹ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top