پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

محمد وارث

لائبریرین
جی ہاں بھائی اور غالباً میری جوانا پائی گئی-
بندہ پُچھے چرس پی کر بھی 20-30 ہی بناتے ہو، ایک ہمارا دودھی تھا کم از کم گیند جھومتی تو تھی ناں-
میری جوانا شاید پاکستانی کھلاڑیوں کی پسندیدہ چیز ہے۔ ویسٹ انڈیز کے ایک ٹور میں کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید اور مشتاق احمد کو بھی میری جوانا کے چکر میں وہاں تھانوں اور عدالتوں کےچکر کاٹنےپڑے تھے۔
 
یاز

محفلین

1993 کے دورۂ ویسٹ انڈیز میں۔
 
Top