پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
اب معلوم نہیں سکاچ ہی ہے یا کچھ اور
البتہ بہی ضرور تھی- اور شائد آئندہ 2 دن کے لئے مزید آرڈر کر دیے گئے ہوں-

DfbXYOfXUAA63Th


کیا اس خوشی میں سکاچ کی ندیاں بہیں گی؟

سکاچ پینے کے بعد سکاٹس
 
فخرزمان بھی پویلین واپس-
پاکستان 46-2
5 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل-

اگر ٹیم شاہین 160 تک محدود رہی تو میچ دلچسپ ہو سکتا ہے-
 
Top