پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
28 گیندوں پہ 25 رنز درکار تھے، کہ معین علی کی وکٹ نے میچ پھر دلچسپ بنا دیا۔
 
کمال شمال کر دیا جی سکاٹش احباب نے-
اس موقع پر ادارے سکرپٹ کا شکر گزار ہے اُمید کرتا ہے کہ وہ آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ سیریز کا بھی ایسا ہی سکرپٹ ہو- شکریہ
 
Top