پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
جواب میں انگلش ٹیم کا غضب ناک آغاز۔ 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 92 رنز۔
 

یاز

محفلین
بیئرسٹو رنز کا بھنگڑا ڈالتے ہوئے۔ 30 گیندوں پہ 61 سکور پہ ناٹ آؤٹ، جس میں 4 چھکے اور 7 چوکے شامل۔
 
جو روٹ جی نے خود کو رن آؤٹ کر لیا-

220-3
27 اوورز کا کھیل مکمل

خیر اس میچ سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گورے بمقابلہ کینگروز ایک روزہ سیریز قابل دید ہوگی-
 

یاز

محفلین
روٹ جی نے کچھ چوکے چھکے لگائے اور پھر خود کو رن آؤٹ کر لیا۔ 220 پہ 3۔
 
Top