پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
پاکستان 226 پہ 6 آؤٹ۔ شاداب خان اور فہیم اشرف کی عمدہ شراکت جاری۔ ابھی تک 67 رنز جوڑ چکے ہیں دونوں۔
 

یاز

محفلین
پاکستان کا سکور 253 تک پہنچ گیا اور 6 ہی آؤٹ ہیں۔
فہیم اشرف کی ففٹی مکمل جبکہ شاداب خان 48 پہ ناٹ آؤٹ ہے۔ شراکت 94 رنز جوڑ چکی ہے۔
 

یاز

محفلین
آج کے دن کا اختتام بارش کی وجہ سے کچھ جلدی ہو گیا۔
پاکستان 268 پہ 6 ہی آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
فہیم اشرف اور شاداب خان کی شراکت 109 کی ہو چکی ہے۔
فہیم 61 پہ اور شاداب 52 پہ ناٹ آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
پاکستان کی ساتویں وکٹ گر ہی گئی۔ شاداب 55 رنز بنا کر آؤٹ۔
276 پہ 7۔
 
Top