پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

ابن توقیر

محفلین
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے قائد کا ولیمسن کو خصوصی فون"دل وچ ٹھنڈ پادیتی آ پاء جی"۔ سرفراز کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔
ویسے کوئی انہیں بتاتا کہ کرتے ہم اتنا کچھ نہیں جتنا بھرتے ہیں۔
خیالی پروازیں
 
Top