اسکے لئے میچ کا پاکستانی وقت کے مطابق 1:20 تک شروع ہونا ضروری ہے۔ اگر اس سے پہلے شروع ہو جاتا ہے تو اوورز اور ٹارگٹ مختلف ہونگے اور اگر اس سے تاخیر ہوئی تو بارش جیت جائے گی۔۔
میچ سُکڑ کر صرف 5 اوور کا رہ گیا ہے۔ اور ٹارگٹ 56 اسکور کا ہے۔ خاصا مشکل ٹارگٹ ہے۔
بارش نے گوروں کا ساتھ دے دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس آج بارش نے گوروں کا پورا پورا ساتھ دیا اور میچ ہار جیت کے بغیر ختم ہو گیا۔
اس خوشی میں تم جو بھی بانٹو، میرا حصہ ضرور رکھنا۔
 
196 رنز کا ہدف دیا ہے شاہینو نے۔

محمد حفیظ اور بابر کی ففٹیاں۔ پچ کچھ زیادہ پھرتیاں نہیں دیکھا رہی۔ انگلش بلے باز چیس کرنے کی بھرپور صلاحیٹ رکھتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹی20 میں ایک اوور میں 20 اسکو دینا، پھر جیتنا کیسے ہے۔ شاہین شاہ نے 15ویں میں کہ کارنامہ انجام دیا۔
 
Top