سید ذیشان

محفلین
نیز یہ کہ ٹریلز یا ٹرپس کی اہم ترین تیاری کھاڈی یا تانا بانا وغیرہ کے استری شدہ سوٹ وغیرہ۔
درست فرمایا۔ میں اپنے بڑے بیٹے کی زد پر اسے لے کر راکاپوشی بیس کیمپ تک گیا اور اسی دن واپس آیا۔ اور بیگم اور چھوٹا بیٹا سارا دن ہوٹل میں استری کپڑے پہن کر مزے کرتے رہے۔ 😀
 
یاز

😁😁
اور آپ نے بغیر "استری" کے خوب سیر کی۔
 
خوبانی کھانے کا اضافی فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اندر سے بادام بھی نکلتا ہے۔ اس کو کہتے ہیں صحیح معنوں میں مزہ دوچند ہونا۔
بادام کا پیڑ آخری اطلاع تک تو الگ تھا اور اس میں جغرافیہ کا تعلق بھی نہ ہے۔ یہ تو خالص اور اصیل نباتیات وغیرہ ہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
خوبانی کھانے کا اضافی فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اندر سے بادام بھی نکلتا ہے۔ اس کو کہتے ہیں صحیح معنوں میں مزہ دوچند ہونا۔
آم کے آم گٹھلیوں کے بادام۔ ویسے زیک نے آ کر ہم دونوں کی خوب کلاس لینی ہے کہ میرے اس دھاگے کا کیا حال کر دیا۔ :laugh:
 
یاز

محفلین
😁😁
اور آپ نے بغیر "استری" کے خوب سیر کی۔
اس بغیر استری والی سیر پر اپنے لنگوٹیوں کے ساتھ ملکر ہوئی اک سیر بلکہ صحیح کہوں تو اجتماعی کرتوت یاد آ گیا۔ کوئی پلس 18منظر نامہ نہیں لیکن اب تک ہنستے بھی ہیں اور بے عزت بھی ہوتے ہیں۔ ڈیسک ٹاپ سے محفل استعمال کی تو لکھوں گا۔
 
السلام علیکم چوہدری صاحب، یہ ڈیسک ٹاپ سے آمد کب تک متوقع ہے؟ ایک عدد انٹرویو بھی لینا ہے!!
 
بٹن دبا دیا۔۔۔۔ نہیں دبانا تھا۔
😂😂
بھئی یہ دو باتیں نہیں جوڑنی تھیں۔۔ ہن چوہدری صاحب اگے اگے تے اسی پچھے پچھے۔
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
کل پھر ایک لمبا سفر بطرف کشمیر بسلسلہ قربانی درپیش ہے، امید ہے کہ اتوار شام تک واپسی ہو گی۔
شاید سوموار دن کو۔ انٹرویو کی بابت پھر بات ہو گی۔
 
بٹن دبا دیا۔۔۔۔ نہیں دبانا تھا۔
😂😂
بھئی یہ دو باتیں نہیں جوڑنی تھیں۔۔ ہن چوہدری صاحب اگے اگے تے اسی پچھے پچھے۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
کل پھر ایک لمبا سفر بطرف کشمیر بسلسلہ قربانی درپیش ہے، امید ہے کہ اتوار شام تک واپسی ہو گی۔
شاید سوموار دن کو۔
خیریت سے جائیں اور خیریت سےواپس آئیں!
انٹرویو کی بابت پھر بات ہو گی۔
یاز صاحب نے صحیح اندازہ لگایا ہے۔کوئی ریورس گئیر وغیرہ؟
 
Top