پاکستان کا آخری ٹرپ

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2019

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زیک
    اسلام آباد سے اسلام آباد تک ٹرپ کے اخراجات کیا رہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,298
    اسلام آباد سے اسلام آباد؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ مستقل مشق نہیں ہے۔
    دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یا تو اس انٹری ایگزیٹ سے سے کوئی ایس او پی بریچ ہوئی ہے یا ایسا رینڈملی (اردو میں پتا نہیں کیا کہیں گے) کیا جاتا ہو گا اور آپ بھی اس میں آ گئے ہونے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آ۔ آخری اسلام آباد کے بعد ایک 'تک' بھی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,953
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اس پورے پاکستان کے ٹرپ میں جب بھی واہ گیا ایسا ہو رہا تھا۔ جب ٹوکن والی کار میں تھا تو جانے دیا ورنہ ہر بار روک کر پوچھا اور پرچی رکھ لی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بس پھر فرسٹ سیکنڈ تھرڈ سیکورٹی لئیرز وغیرہ آپریشنل ہوں گی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,298
    ملک کو صحیح سیکورٹی اسٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ اس ملک پر رحم کرے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Force behind the forces.
    حساس ترین علاقہ ہے، دہشت گردی کا نشانہ بن چکا ہے۔ اس کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنا ضروری ہیں۔

    لیکن خاکیوں کو سویلین اور فوجی کینٹ میں فرق رکھنا نہیں آیا۔ کہیں نا کہیں کچھ بہت اوور کرجاتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اوہو ، اتنا فرق !
    پھر تو موبائل فون کیمرہ ڈی ایس ایل کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,298
    آپ کو آج پتا چلا؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس قدر فرق کا
    جی جاسم بھائی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ سارے رہائشی ہوٹلز ہیں یا رہائشی مکانات ، زیک ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,953
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہم تین اور ایک ڈرائیور کل بارہ دن۔ خرچہ تین لاکھ روپے سے کچھ کم۔ اس میں سب سے زیادہ گاڑی کے رینٹل کے تھے دس ہزار روپے روزانہ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • زبردست زبردست × 2
  14. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق معطل

    مراسلے:
    1,522
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عزت افزائی کے لیے مابدولت جناب بندہ پرور کے مشکور ہیں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق معطل

    مراسلے:
    1,522
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت اپنی سرشت سے لاچار ہیں برادرم زیک
    بہرکیف ، مراسلہ ہذا کو بار سہہ درخوراعتناء گرداننے پر مابدولت آپ کا قلبی شکریہ اداکرنے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ، اور دیدہ زیب و دلفریب تصاویر سے مزین ایسے خوبصورت و دلچسپ سفری روئداد کے تحریر ہنرمندانہ کے لیے آپ کو مبارک باد و خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔:):)
     
    • زبردست زبردست × 3
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,298
    مناسب ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج 21 اگست کو شہدائے واہ کینٹ کی گیارہویں برسی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  18. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ان کی شہادت کب اور کیسے ہوئی تھی ، چوہدری بھائی ؟
     
  19. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان کا ٹرپ تو بقول آپ کے ختم ہونے والا ہے زیک
    اب کہاں کے سفر کا ارادہ ہے ۔ ہمیں اور خاص کر مجھے تو
    سفرنامے کا بہت انتظار رہے گا ۔
     
    • متفق متفق × 1
  20. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ واقعی قابل احترام ہیں اعلی حضرت
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر