زیک

مسافر

جاسم محمد

محفلین
پاکستانیوں کی جسامت کیسی ہوتی ہے؟
عموما بڑی عمر کے پاکستانی فٹ نہیں ہوتے۔
weight-gain-pakistan.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زیک بھائی نے غیر حقیقت پسندانہ گفتگو کب کی؟
کیا میرے مراسلے سے یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ میں کسی بھی لمحے غیر حقییقت پسندانہ گفتگو کا ذکر کیا ہے؟ کسی خاص بات کے بارے میں تبصرہ اسی خاص بات کے بارے میں ہوتا ہے۔ یہ بات اگر عمومی محفلین پلے سے باندھ لیں تو ان کی اپنی زندگی کافی آسان ہو جائے گی۔
 
کیا میرے مراسلے سے یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ میں نے کسی بھی کسی "خاص" بندے کی خاص لمحے کی خاص گفتگو کا
خاص پیرائے ذکر کیا ہے؟کسی عام رُکن کا کوئی بھی عام تبصرہ عام پیرائے میں ہوتا ہے اور اسکو عام ہی رہنے دینا بہتر ہے۔ اور یہ بات اگر "خصوصی" محفلین خاص کر پلے باندھ لیں تو زندگی مزید آسان ہو جائے گی۔ شکریہ :)

کیا میرے مراسلے سے یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ میں کسی بھی لمحے غیر حقییقت پسندانہ گفتگو کا ذکر کیا ہے؟ کسی خاص بات کے بارے میں تبصرہ اسی خاص بات کے بارے میں ہوتا ہے۔ یہ بات اگر عمومی محفلین پلے سے باندھ لیں تو ان کی اپنی زندگی کافی آسان ہو جائے گی۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
25 جون

اس یادگار دن صبح اٹھے تو بارش ہو رہی تھی۔ ہم گاڑی پر شمال کی طرف اس امید پر نکل کھڑے ہوئے کہ آگے شاید موسم صاف ہو۔

گوگل میپس پر ابھی تک سرنگوں والی نئی شاہراہ قراقرم کا ذکر نہیں ہے۔ ان سرنگوں میں سے ایک دو شاید دو کلومیٹر تک لمبی ہیں۔

جب ہم عطاآباد جھیل پہنچے تو بارش جاری تھی۔ لہذا اوپر سڑک کے کنارے ہی سے جھیل دیکھی۔

 

زیک

مسافر
کچھ آگے چلے تو بارش رک گئی۔ ہم خوش ہوئے لیکن یہ خوشی اس وقت دوبالا ہوئی جب خنجراب کے سوئچ بیکس پر پہنچے کہ برفباری شروع ہو گئی۔

خنجراب پاس پر موسم منفی 2 ڈگری تھا اور برف پڑ رہی تھی۔

 

زیک

مسافر
ہم نے گرم جیکٹ، رین جیکٹ اور دستانے پہنے کہ وہ ہر وقت بیک پیک میں ہوتے ہیں اور بارڈر کی طرف چلنا شروع ہو گئے۔

 
Top