یہ شکل دیکھیں اور بتائیں کہ زیادہ تر لوگ مجھے غیرملکی کیوں سمجھتے رہے۔
میرے خیال سے زیک بھائی آپ کے چہرے کے خدوخال و نقوش جرمنوں سے مشابہت رکھتے ہیں ۔اس لیے اکثر لوگوں کو آپ کے غیر ملکی ہونے کا گمان گزرتا ہے۔
 

زیک

مسافر
زیک ان خوبصورت تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں؟ کیا ان کو بطور وال پیپر یا کسی اور مقصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جی ہاں ان کا کاپی رائٹ میرا ہے۔ ذاتی نان کمرشل استعمال میرے حوالے کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔ اس سے آپ اپنی تخلیق بلااجازت نہیں بنا سکتے۔
 
Top