پاکستان واپسی اورمیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

پاکستان واپسی اور میں:۔
سعودی عرب میں ساڑھے تین سال گزرانے کے بعد پروگرام بناکہ پاکستان واپس جایاجائے لیکن اللہ تعالی کوکیامنظورہے پتہ نہیں ۔ کیونکہ اس کی مشیت کے بغیرتودرخت کا ایک پتابھی نہیں ہل سکتا۔یہاں اوربھی بہت مشکلیں آئی لیکن جومشکل وطن جانے کی وقت بنتی ہےشایداسکااحساس کچھ زیادہ ہی ہوتاہے کیونکہ ملک کے باہرآنے کامیراپہلاہی تجربہ ہے اوریہ مشکلیں ۔اللہ کی پناہ۔وہ کیاکہتے ہیں کہ مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں۔
سب سے پہلے تو چھٹی ملناانتہائی مشکل کی بات ہے اللہ اللہ کرکے یہ مرحلہ حل ہواتواب جانے کے لئے جسے(تاشیرہ)کہتے ہیں کے لئے بات ہوئی لیکن یہ کیاہواکیونکہ میں نے اپنے ورک پرمٹ کو تبدیل کرنے کے لئے پہلے کفیل سے کمپنی (جس میں کام کرتاہوں)میں ٹرانسفرکروانے کے لئے پاسپورٹ لیاتھایہاں جمع کروائے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ گزرگیالیکن یہاں پر ٹرانسفرنہیں ہواکیونکہ پہلے توگورنمنٹ کی طرف سے ٹرانسفرپرپابندی لگ گئی اب تقریبادوماہ پہلے سے وہ اوپن ہوئی لیکن ورک پرمٹ ٹرانسفرنہ ہوسکا۔ تویہ فیصلہ ہواکہ پرانے کفیل سے ہی چھٹی لگواکرملک چلاجایاجائے جب واپسی ہوگی توٹرانسفرکروالیں گے ۔توپرانے کفیل سے دوبارہ رابطہ کیااس نے پہلے تو حامی بھرلی کہ ٹھیک ہے اوراسکوپانچ سوریال دیاکہ یہ لے لواورچھٹی لگوادواورپاسپورٹ اسکودےدیا۔اس نے کہاکہ ظہرکے وقت چھٹی لگ جائے گی اورپیسے اورلوں گابولاچلولے لینابھائی چھٹی لگوادو۔جبکہ گورنمنٹ کی فیس صرف دوسوریال ہے۔تویہ توہوتاہی ہے ایسے کاموں میں ۔ کفیل کوظہرکوفون کیاتواس نے کہاکہ رات کوپتہ کرنارات کوپتہ کیاتوبولاکہ کل کوصبح آٹھ بجے پاسپورٹ آ فس آجاناوہاں پرگیاتوبولاکہ دوسوریال اوردو۔تووہ بھی اسے دے دیئے اوربولاکہ رات کو فون کرنارات کو فون کیاتوبولاکہ صبح پھرپاسپورٹ آفس آجاؤ۔صبح پھرآٹھ بجے وہاں گیاوہاں سے اسے فون کیاپہلے تو اٹھایاہی نہیں جب اٹھایاتوبولاکہ میرے باپ سے بات کرووہ جیسے کہیں گے ویسے ہی ہوگااسکے باپ سے بات کیالیکن اس نے پہلے توکہاکہ ایک ڈیڑھ سال ہوگیاہے تم نے پیپرزلیئے ہیں ورک پرمٹ کوتبدیل کرنے کے وہ کیوں نہیں ہوااسے بولاکہ یہ مسئلہ تھااس کو اس کوبھی اچھی طرح علم ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ جس کے دل میں برائی ہوتوپھرایسے ہی ہوتاہے۔بڑی باتیں اورآخرمیں بولاکہ میں چھٹی نہیں لگواکے دوں گابلکہ تم کو پکاپکا گھربھیجوں گامیں نے بولاکہ اس میں میراکیاقصورہے اس نے کہابس کیونکہ ڈیڑھ سال سے تم نے ورک پرمٹ ٹرانسفرنہیں کروایا۔آخرپھرمیں نے اپنے کمپنی کے آدمی سے جوکہ ایسے کام جیسے ٹرانسفراورچھٹی وغیرہ لگواتاتھااس سے بات کی اس نے کہاکہ میں واپس کمپنی آجاؤں اوراس کو اپنا ورک پرمٹ نہ دوں کیونکہ اگرمیں وہ بھی دے دیتاتووہ مجھے پکاپکاوطن واپس بھیج سکتاتھا۔اب ورک پرمٹ تومیرے پاس ہے اورکفیل کو فون کرتے ہیں پہلے تو وہ اٹھاتاہی نہیں اگراٹھالے توکہتاہے کہ میں مصروف ہوں پھربات کروں گا۔اوراس کشمکش میں ایک ہفتہ گزرگیاہے ۔ کیونکہ جب تک پاسپورٹ کفیل سے واپس نہیں ملے گاتوورک پرمٹ بھی تبدیل نہیں ہوسکے گااورپاسپورٹ اس کے پاس ہے بڑی کوشش کی ہے اب آپ بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ میرے لئے خصوصی طورپردعاکریں کہ اللہ تعالی مجھے اس مشکل سے نجات دے دیں(آمین ثم آمین)کیونکہ دعاسے تقدیربدل جاتی ہے توامیدہے کہ آپ اس ناچیزکواپنی دعاؤں میں ضرورباضروریادرکھیں گے۔(انشاء اللہ تعالی)
والسلام
آپکی دعاؤں کاطالب
جاویداقبال
 
عمر سیف

محفلین
اللہ پاک آپ کی مشکلیں آسانیاں دور کرے۔ آمین اور آپ خیر خیریت سے رہیں۔ پردیس میں واقعی بہت پریشانیاں ہوتی ہیں۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

آمین ثم آمین بہت شکریہ ضبط بھائی، اللہ تعالی آپ کی دعاکوشرف قبولیت دے۔

والسلام
جاویداقبال
 
عبدالرحمٰن

محفلین
جاوید بھائی۔
آپ کی باتیں پڑھ کر دکھ ہورہا ہے لیکن کیا کیا جائے یہ لوگ ہیں ہی ایسی۔
میری دعائیں اور نیک تمنائیں ہیں آپ کے ساتھ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیاب کرے اور ہر مشکل کافور کردے۔(آمین)
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

آمین ثم آمین۔ آپ سب ساتھیوں، دوست(شاکر)بھائی، عبدالرحمن بھائی، شمشادبھائی، اوراعجازصاحب آپ سب کی خلوص بھری دعاؤں کابہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیر
باجوآپ کابھی بہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیر

والسلام
جاویداقبال
 
امن ایمان

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

پاکستان واپسی اور میں:۔
سعودی عرب میں ساڑھے تین سال گزرانے کے بعد پروگرام بناکہ پاکستان واپس جایاجائے لیکن اللہ تعالی کوکیامنظورہے پتہ نہیں ۔ کیونکہ اس کی مشیت کے بغیرتودرخت کا ایک پتابھی نہیں ہل سکتا۔یہاں اوربھی بہت مشکلیں آئی لیکن جومشکل وطن جانے کی وقت بنتی ہےشایداسکااحساس کچھ زیادہ ہی ہوتاہے کیونکہ ملک کے باہرآنے کامیراپہلاہی تجربہ ہے اوریہ مشکلیں ۔اللہ کی پناہ۔وہ کیاکہتے ہیں کہ مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں۔
سب سے پہلے تو چھٹی ملناانتہائی مشکل کی بات ہے اللہ اللہ کرکے یہ مرحلہ حل ہواتواب جانے کے لئے جسے(تاشیرہ)کہتے ہیں کے لئے بات ہوئی لیکن یہ کیاہواکیونکہ میں نے اپنے ورک پرمٹ کو تبدیل کرنے کے لئے پہلے کفیل سے کمپنی (جس میں کام کرتاہوں)میں ٹرانسفرکروانے کے لئے پاسپورٹ لیاتھایہاں جمع کروائے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ گزرگیالیکن یہاں پر ٹرانسفرنہیں ہواکیونکہ پہلے توگورنمنٹ کی طرف سے ٹرانسفرپرپابندی لگ گئی اب تقریبادوماہ پہلے سے وہ اوپن ہوئی لیکن ورک پرمٹ ٹرانسفرنہ ہوسکا۔ تویہ فیصلہ ہواکہ پرانے کفیل سے ہی چھٹی لگواکرملک چلاجایاجائے جب واپسی ہوگی توٹرانسفرکروالیں گے ۔توپرانے کفیل سے دوبارہ رابطہ کیااس نے پہلے تو حامی بھرلی کہ ٹھیک ہے اوراسکوپانچ سوریال دیاکہ یہ لے لواورچھٹی لگوادواورپاسپورٹ اسکودےدیا۔اس نے کہاکہ ظہرکے وقت چھٹی لگ جائے گی اورپیسے اورلوں گابولاچلولے لینابھائی چھٹی لگوادو۔جبکہ گورنمنٹ کی فیس صرف دوسوریال ہے۔تویہ توہوتاہی ہے ایسے کاموں میں ۔ کفیل کوظہرکوفون کیاتواس نے کہاکہ رات کوپتہ کرنارات کوپتہ کیاتوبولاکہ کل کوصبح آٹھ بجے پاسپورٹ آ فس آجاناوہاں پرگیاتوبولاکہ دوسوریال اوردو۔تووہ بھی اسے دے دیئے اوربولاکہ رات کو فون کرنارات کو فون کیاتوبولاکہ صبح پھرپاسپورٹ آفس آجاؤ۔صبح پھرآٹھ بجے وہاں گیاوہاں سے اسے فون کیاپہلے تو اٹھایاہی نہیں جب اٹھایاتوبولاکہ میرے باپ سے بات کرووہ جیسے کہیں گے ویسے ہی ہوگااسکے باپ سے بات کیالیکن اس نے پہلے توکہاکہ ایک ڈیڑھ سال ہوگیاہے تم نے پیپرزلیئے ہیں ورک پرمٹ کوتبدیل کرنے کے وہ کیوں نہیں ہوااسے بولاکہ یہ مسئلہ تھااس کو اس کوبھی اچھی طرح علم ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ جس کے دل میں برائی ہوتوپھرایسے ہی ہوتاہے۔بڑی باتیں اورآخرمیں بولاکہ میں چھٹی نہیں لگواکے دوں گابلکہ تم کو پکاپکا گھربھیجوں گامیں نے بولاکہ اس میں میراکیاقصورہے اس نے کہابس کیونکہ ڈیڑھ سال سے تم نے ورک پرمٹ ٹرانسفرنہیں کروایا۔آخرپھرمیں نے اپنے کمپنی کے آدمی سے جوکہ ایسے کام جیسے ٹرانسفراورچھٹی وغیرہ لگواتاتھااس سے بات کی اس نے کہاکہ میں واپس کمپنی آجاؤں اوراس کو اپنا ورک پرمٹ نہ دوں کیونکہ اگرمیں وہ بھی دے دیتاتووہ مجھے پکاپکاوطن واپس بھیج سکتاتھا۔اب ورک پرمٹ تومیرے پاس ہے اورکفیل کو فون کرتے ہیں پہلے تو وہ اٹھاتاہی نہیں اگراٹھالے توکہتاہے کہ میں مصروف ہوں پھربات کروں گا۔اوراس کشمکش میں ایک ہفتہ گزرگیاہے ۔ کیونکہ جب تک پاسپورٹ کفیل سے واپس نہیں ملے گاتوورک پرمٹ بھی تبدیل نہیں ہوسکے گااورپاسپورٹ اس کے پاس ہے بڑی کوشش کی ہے اب آپ بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ میرے لئے خصوصی طورپردعاکریں کہ اللہ تعالی مجھے اس مشکل سے نجات دے دیں(آمین ثم آمین)کیونکہ دعاسے تقدیربدل جاتی ہے توامیدہے کہ آپ اس ناچیزکواپنی دعاؤں میں ضرورباضروریادرکھیں گے۔(انشاء اللہ تعالی)
والسلام
آپکی دعاؤں کاطالب
جاویداقبال

وعلیکم السلام!

جاوید بھائی آپ باکل فکر نہ کریں۔۔۔بے شک اللہ تعالیٰ مسبب الاسباب ہے۔۔۔اس مسئلہ کا کوئی نہ کوئی بہترین حل مل جائے گاانشاءاللہ۔۔۔بس اُس کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہویے گا۔۔۔ویسے بھی آپ جس طرح بلاتفریق محفل پر ہر ایک کے لیے دعاگو رہتے ہیں تو یہ ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ آپ کے لیے دعا کریں۔

پیارے اللہ جی آپ سے بہت عاجزی سے دعا مانگ رہی ہوں۔۔آپ جاوید بھائی کی سب مشکلیں آسان فرمادیں۔ آمین۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

آمین ثم آمین۔ سسٹرامن ایمان، بہت بہت شکریہ۔ لیکن ابھی تک امیدکی کوئی صورت نظرنہیں آتی والی بات ہے۔ کیونکہ کفیل فون نہیں اٹھاتااگراٹھاتاہے توکہتاہے میں مصروف ہوں اپنے آفس میں بھی نہیں گیااورگھرکامجھے علم نہیں آج پھراس نے ایک جگہ کاوقت دیاہے دیکھیں کہ وہاں پروہ کیاکہتاہے ملتاہے کہ نہیں کیونکہ پہلے تین چاردفعہ وقت دے کرنہیں ملاہے۔آسراتواس خداتعالی کاہی ہے وہ ہی اس کے دل میں کچھ رحم ڈالیں تاکہ میرا کام مکمل ہوسکے(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ سے بہتری کی امید رکھیں، وہ جو کرتا ہے اچھا ہی کرتا ہے اور یہ کہ انسان نہیں سمجھتا۔
 
mwalam

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

پاکستان واپسی اور میں:۔
سعودی عرب میں ساڑھے تین سال گزرانے کے بعد پروگرام بناکہ پاکستان واپس جایاجائے لیکن اللہ تعالی کوکیامنظورہے پتہ نہیں ۔ کیونکہ اس کی مشیت کے بغیرتودرخت کا ایک پتابھی نہیں ہل سکتا۔یہاں اوربھی بہت مشکلیں آئی لیکن جومشکل وطن جانے کی وقت بنتی ہےشایداسکااحساس کچھ زیادہ ہی ہوتاہے کیونکہ ملک کے باہرآنے کامیراپہلاہی تجربہ ہے اوریہ مشکلیں ۔اللہ کی پناہ۔وہ کیاکہتے ہیں کہ مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں۔
سب سے پہلے تو چھٹی ملناانتہائی مشکل کی بات ہے اللہ اللہ کرکے یہ مرحلہ حل ہواتواب جانے کے لئے جسے(تاشیرہ)کہتے ہیں کے لئے بات ہوئی لیکن یہ کیاہواکیونکہ میں نے اپنے ورک پرمٹ کو تبدیل کرنے کے لئے پہلے کفیل سے کمپنی (جس میں کام کرتاہوں)میں ٹرانسفرکروانے کے لئے پاسپورٹ لیاتھایہاں جمع کروائے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ گزرگیالیکن یہاں پر ٹرانسفرنہیں ہواکیونکہ پہلے توگورنمنٹ کی طرف سے ٹرانسفرپرپابندی لگ گئی اب تقریبادوماہ پہلے سے وہ اوپن ہوئی لیکن ورک پرمٹ ٹرانسفرنہ ہوسکا۔ تویہ فیصلہ ہواکہ پرانے کفیل سے ہی چھٹی لگواکرملک چلاجایاجائے جب واپسی ہوگی توٹرانسفرکروالیں گے ۔توپرانے کفیل سے دوبارہ رابطہ کیااس نے پہلے تو حامی بھرلی کہ ٹھیک ہے اوراسکوپانچ سوریال دیاکہ یہ لے لواورچھٹی لگوادواورپاسپورٹ اسکودےدیا۔اس نے کہاکہ ظہرکے وقت چھٹی لگ جائے گی اورپیسے اورلوں گابولاچلولے لینابھائی چھٹی لگوادو۔جبکہ گورنمنٹ کی فیس صرف دوسوریال ہے۔تویہ توہوتاہی ہے ایسے کاموں میں ۔ کفیل کوظہرکوفون کیاتواس نے کہاکہ رات کوپتہ کرنارات کوپتہ کیاتوبولاکہ کل کوصبح آٹھ بجے پاسپورٹ آ فس آجاناوہاں پرگیاتوبولاکہ دوسوریال اوردو۔تووہ بھی اسے دے دیئے اوربولاکہ رات کو فون کرنارات کو فون کیاتوبولاکہ صبح پھرپاسپورٹ آفس آجاؤ۔صبح پھرآٹھ بجے وہاں گیاوہاں سے اسے فون کیاپہلے تو اٹھایاہی نہیں جب اٹھایاتوبولاکہ میرے باپ سے بات کرووہ جیسے کہیں گے ویسے ہی ہوگااسکے باپ سے بات کیالیکن اس نے پہلے توکہاکہ ایک ڈیڑھ سال ہوگیاہے تم نے پیپرزلیئے ہیں ورک پرمٹ کوتبدیل کرنے کے وہ کیوں نہیں ہوااسے بولاکہ یہ مسئلہ تھااس کو اس کوبھی اچھی طرح علم ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ جس کے دل میں برائی ہوتوپھرایسے ہی ہوتاہے۔بڑی باتیں اورآخرمیں بولاکہ میں چھٹی نہیں لگواکے دوں گابلکہ تم کو پکاپکا گھربھیجوں گامیں نے بولاکہ اس میں میراکیاقصورہے اس نے کہابس کیونکہ ڈیڑھ سال سے تم نے ورک پرمٹ ٹرانسفرنہیں کروایا۔آخرپھرمیں نے اپنے کمپنی کے آدمی سے جوکہ ایسے کام جیسے ٹرانسفراورچھٹی وغیرہ لگواتاتھااس سے بات کی اس نے کہاکہ میں واپس کمپنی آجاؤں اوراس کو اپنا ورک پرمٹ نہ دوں کیونکہ اگرمیں وہ بھی دے دیتاتووہ مجھے پکاپکاوطن واپس بھیج سکتاتھا۔اب ورک پرمٹ تومیرے پاس ہے اورکفیل کو فون کرتے ہیں پہلے تو وہ اٹھاتاہی نہیں اگراٹھالے توکہتاہے کہ میں مصروف ہوں پھربات کروں گا۔اوراس کشمکش میں ایک ہفتہ گزرگیاہے ۔ کیونکہ جب تک پاسپورٹ کفیل سے واپس نہیں ملے گاتوورک پرمٹ بھی تبدیل نہیں ہوسکے گااورپاسپورٹ اس کے پاس ہے بڑی کوشش کی ہے اب آپ بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ میرے لئے خصوصی طورپردعاکریں کہ اللہ تعالی مجھے اس مشکل سے نجات دے دیں(آمین ثم آمین)کیونکہ دعاسے تقدیربدل جاتی ہے توامیدہے کہ آپ اس ناچیزکواپنی دعاؤں میں ضرورباضروریادرکھیں گے۔(انشاء اللہ تعالی)
والسلام
آپکی دعاؤں کاطالب
جاویداقبال
جاوید بھائی میں سعودی عرب میں تو نہیں رہتا۔ لیکن مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کفیل نے پاسپورٹ اپنے پاس کیوں رکھ لیا ہے۔ آپ کا کام تو بلکل جائز ہے۔ آپ پاکستان کے قریبی کونسل خانہ کو اپنا مسئلہ بتائیں۔ اگر وہ آپکی مدد نہ کریں تو آپ پولیس کو بتائیں۔ کیونکہ کفیل نے آپکا پاسپورٹ غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ میں آپکے لیئے دعا گو ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپکی مدد فرمائے۔ آمین
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقعی شمشادبھائی، یہ بات توٹھیک ہے کہ انسان بس اپنے فائدہ کی سوچتاہے اگراسکونقصان ہوجائے توبڑاافسوس ہوتاہے لیکن اللہ تعالی انسان کی بھلائی ہی چاہتاہوتاہے۔اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ جوبھی میرے لئے اچھاہے وہی ہو۔
اوربھائی، سعودی عرب میں کفیل کے پاس ہی پاسپورٹ ہوتاہے لیکن بات یہ ہے کہ اس سے میں نے اپناورک پرمٹ ٹرانسفرکے لئے پاسپورٹ لیاتھااورپھرواپس چھٹی کے لئے دیاتھاتویہ ہے بات ہے اب وہ نہ ہی چھٹی لگارہاہے اورنہ ہی پاسپورٹ واپس کررہاہے۔اس لئے پریشانی ہے۔
اوربھائی، میری آج اس سے دوبارہ بات ہوئی ہے کہ اس نے دھمکی دی ہے کہ اگرمیں نے ورک پرمٹ اسکونہ دیاتووہ پاسپورٹ آفس جاکرمیراپاسپورٹ جمع کروادے گااس سے میراویزہ ختم ہوجائے گا۔ اورمیں پکا پکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی خلوص بھری دعاؤں کابہت شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال
 
بدتمیز

محفلین
مجھے وہاں کے طریقہ کار کا قطعا علم نہیں لیکن اگر میں‌ آپکی جگہ ہوتا تو کسی طریقہ سے نہ صرف اس کے گھر کا پتہ لگانے کی کوشش کرتا بلکہ اس کو کہتا کہ تم پاسپورٹ دو یا نہ دو لیکن تمکو ورک پرمٹ کسی صورت نہیں دے سکتا۔
آپ اپنی کمپنی سے پہلے رابطہ کریں کہ وہ آپ کا ورک پرمٹ ٹرانسفر نہ کرا سکے تا کہ کچھ بچاؤ کا بندوبست ہو جائے۔
پولیس میں‌ جانے سے بہتر ہے پاکستانی ایمبیسی سے کچھ معلومات لے لی جائے۔ کیا پتہ وہاں کوئی خدا ترس بندہ آپ کی مدد کر سکے۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باتمیزبھائی، آپ نے بالکل صحیح کہالیکن بات یہ ہے یہاں پرایجنٹ کاجال درجال ہوتاہے پہلے ایجنٹ ہوتے پھرانکے پھرکہیں جاکرسپانسرسے بات ہوتی ہے میں نے یہ کوشش بھی کی ہے کہ اس کے گھرکاپتہ چل جائے لیکن کالونی کاعلم توہواہے اوروہاں جاکراب کوشش کروں گاکہ اس کاگھرمل جائے۔ اوردوسرا سفارت خانہ یہاں کابس کیاکہنے میں نے رابطہ کیاتوجواب ملاکہ یہاں پرآئیں گے توکچھ دیکھیں گے۔باقی اپنی توپوری کوشش کررہاہوں لیکن وہ کہتے ہیں کہ تقدیرکے آگے کون لڑسکاہے مشکل یہ ہے کہ یہاں پر اگرخروج لگ جائے توپانچ سال کابین بھی ہے کہ واپس ویزہ پرپانچ سال بندہ نہیں آسکتامشکل سب سے بڑی یہی ہے۔ آگے دیکھیں کیاہوتا۔

آپکی دعاؤں کاطالب

جاویداقبال
 
شمشاد

لائبریرین
mwalam نے کہا:
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

پاکستان واپسی اور میں:۔
سعودی عرب میں ساڑھے تین سال گزرانے کے بعد پروگرام بناکہ پاکستان واپس جایاجائے لیکن اللہ تعالی کوکیامنظورہے پتہ نہیں ۔ کیونکہ اس کی مشیت کے بغیرتودرخت کا ایک پتابھی نہیں ہل سکتا۔یہاں اوربھی بہت مشکلیں آئی لیکن جومشکل وطن جانے کی وقت بنتی ہےشایداسکااحساس کچھ زیادہ ہی ہوتاہے کیونکہ ملک کے باہرآنے کامیراپہلاہی تجربہ ہے اوریہ مشکلیں ۔اللہ کی پناہ۔وہ کیاکہتے ہیں کہ مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں۔
سب سے پہلے تو چھٹی ملناانتہائی مشکل کی بات ہے اللہ اللہ کرکے یہ مرحلہ حل ہواتواب جانے کے لئے جسے(تاشیرہ)کہتے ہیں کے لئے بات ہوئی لیکن یہ کیاہواکیونکہ میں نے اپنے ورک پرمٹ کو تبدیل کرنے کے لئے پہلے کفیل سے کمپنی (جس میں کام کرتاہوں)میں ٹرانسفرکروانے کے لئے پاسپورٹ لیاتھایہاں جمع کروائے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ گزرگیالیکن یہاں پر ٹرانسفرنہیں ہواکیونکہ پہلے توگورنمنٹ کی طرف سے ٹرانسفرپرپابندی لگ گئی اب تقریبادوماہ پہلے سے وہ اوپن ہوئی لیکن ورک پرمٹ ٹرانسفرنہ ہوسکا۔ تویہ فیصلہ ہواکہ پرانے کفیل سے ہی چھٹی لگواکرملک چلاجایاجائے جب واپسی ہوگی توٹرانسفرکروالیں گے ۔توپرانے کفیل سے دوبارہ رابطہ کیااس نے پہلے تو حامی بھرلی کہ ٹھیک ہے اوراسکوپانچ سوریال دیاکہ یہ لے لواورچھٹی لگوادواورپاسپورٹ اسکودےدیا۔اس نے کہاکہ ظہرکے وقت چھٹی لگ جائے گی اورپیسے اورلوں گابولاچلولے لینابھائی چھٹی لگوادو۔جبکہ گورنمنٹ کی فیس صرف دوسوریال ہے۔تویہ توہوتاہی ہے ایسے کاموں میں ۔ کفیل کوظہرکوفون کیاتواس نے کہاکہ رات کوپتہ کرنارات کوپتہ کیاتوبولاکہ کل کوصبح آٹھ بجے پاسپورٹ آ فس آجاناوہاں پرگیاتوبولاکہ دوسوریال اوردو۔تووہ بھی اسے دے دیئے اوربولاکہ رات کو فون کرنارات کو فون کیاتوبولاکہ صبح پھرپاسپورٹ آفس آجاؤ۔صبح پھرآٹھ بجے وہاں گیاوہاں سے اسے فون کیاپہلے تو اٹھایاہی نہیں جب اٹھایاتوبولاکہ میرے باپ سے بات کرووہ جیسے کہیں گے ویسے ہی ہوگااسکے باپ سے بات کیالیکن اس نے پہلے توکہاکہ ایک ڈیڑھ سال ہوگیاہے تم نے پیپرزلیئے ہیں ورک پرمٹ کوتبدیل کرنے کے وہ کیوں نہیں ہوااسے بولاکہ یہ مسئلہ تھااس کو اس کوبھی اچھی طرح علم ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ جس کے دل میں برائی ہوتوپھرایسے ہی ہوتاہے۔بڑی باتیں اورآخرمیں بولاکہ میں چھٹی نہیں لگواکے دوں گابلکہ تم کو پکاپکا گھربھیجوں گامیں نے بولاکہ اس میں میراکیاقصورہے اس نے کہابس کیونکہ ڈیڑھ سال سے تم نے ورک پرمٹ ٹرانسفرنہیں کروایا۔آخرپھرمیں نے اپنے کمپنی کے آدمی سے جوکہ ایسے کام جیسے ٹرانسفراورچھٹی وغیرہ لگواتاتھااس سے بات کی اس نے کہاکہ میں واپس کمپنی آجاؤں اوراس کو اپنا ورک پرمٹ نہ دوں کیونکہ اگرمیں وہ بھی دے دیتاتووہ مجھے پکاپکاوطن واپس بھیج سکتاتھا۔اب ورک پرمٹ تومیرے پاس ہے اورکفیل کو فون کرتے ہیں پہلے تو وہ اٹھاتاہی نہیں اگراٹھالے توکہتاہے کہ میں مصروف ہوں پھربات کروں گا۔اوراس کشمکش میں ایک ہفتہ گزرگیاہے ۔ کیونکہ جب تک پاسپورٹ کفیل سے واپس نہیں ملے گاتوورک پرمٹ بھی تبدیل نہیں ہوسکے گااورپاسپورٹ اس کے پاس ہے بڑی کوشش کی ہے اب آپ بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ میرے لئے خصوصی طورپردعاکریں کہ اللہ تعالی مجھے اس مشکل سے نجات دے دیں(آمین ثم آمین)کیونکہ دعاسے تقدیربدل جاتی ہے توامیدہے کہ آپ اس ناچیزکواپنی دعاؤں میں ضرورباضروریادرکھیں گے۔(انشاء اللہ تعالی)
والسلام
آپکی دعاؤں کاطالب
جاویداقبال
جاوید بھائی میں سعودی عرب میں تو نہیں رہتا۔ لیکن مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کفیل نے پاسپورٹ اپنے پاس کیوں رکھ لیا ہے۔ آپ کا کام تو بلکل جائز ہے۔ آپ پاکستان کے قریبی کونسل خانہ کو اپنا مسئلہ بتائیں۔ اگر وہ آپکی مدد نہ کریں تو آپ پولیس کو بتائیں۔ کیونکہ کفیل نے آپکا پاسپورٹ غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ میں آپکے لیئے دعا گو ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپکی مدد فرمائے۔ آمین

بات یہ ہے کہ جو بھی آدمی یہاں ملازمت کے لیے آتا ہے، چاہے وہ مزدور ہو یا مینیجر، معمولی الیکٹریشن ہو یا الیکٹریکل انجینئیر، پاکستانی ہو یا امریکن، کالا ہو یا گورا، الغرض کہ مشرقِ وسطیٰ کے دوسرے ممالک کے افراد بھی، یہاں پہنچتے ہی اس کا پاسپورٹ اس کے کفیل کے پاس چلا جاتا ہے۔ کفیل انفرادی ہو یا کسی کمپنی کی صورت میں، ہر صورت میں پاسپورٹ ان کی ہی تحویل میں ہوتا ہے۔ سعودی عرب سے باہر جانا ہو تو کفیل ہی اس پر خروج اور دخول کی مہر پاسپورٹ کے دفتر سے لگوا کر دیتا ہے۔ کوئی بھی خارجی، میرا مطلب ہے غیر سعودی خود سے یہ کام پاسپورٹ کے دفتر سے نہیں کروا سکتا۔ انفرادی کفیل خود سے یا تفویض شدہ افراد ہی یہ کام کروا سکتے ہیں، ہر سعودی بھی یہ نہیں کر سکتا۔

محترم یہاں کے قوانین پوری دنیا سے نرالے ہیں۔

اور پاکستانی سفارتخانے اور سعودی پولیس کی تو آپ بات ہی نہ کریں۔
 
جاوید!!

میرا ارادہ بن رہا تھا کہ ہم وطت ساتھیوں کے لئے ہر طبقہ میں کام کرنے والوں کے بارے مےں یہاں کی مشکلات پر کتاب لکھوں!!

پر آپکو علم ہوگا ایسا کرنا ناممکن ہے

کیونکہ یہاں اجازت لینی پڑتی ہے چھاپنے سے پہلے

یار اللہ ہی معاف کرے!!!

اللہ آپکی مشکلیں آسان فرمائے
مدینہ سے دعا ہے
اور بار بار دعا ہے
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

راسخ بھائی، آپ کابہت بہت شکریہ آپ نے اس ناچیزکواس قابل سمجھا۔ باقی آپ کی بہت مہربانی ہے اورواقعی یہاں پربہت مشکلیں ہیں۔ لیکن کیاکریں کہ ملک سے باہرہوتے ہیں اسلئے یہاں پر کچھ نہیں کرسکتے۔ اوریہاں پرکتاب لکھنے کاتوبہت کم ہی چانس ہے کیونکہ حکومت توایسی بات کی اجازت نہیں دے گی کہ اسکے خلاف کچھ لکھاجائے۔

والسلام
جاویداقبال
 
Top