پاکستان مونومنٹ: کچھ زاویے میری نظر سے

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 31, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    پاکستان مونومنٹ اسلام آباد تو بہت سوں نے دیکھا ہو گا اور جنہوں نےبراہِ راست نہیں دیکھا انہوں نے ٹی وی ، انٹرنیٹ اور اخباروں میں ضرور دیکھا ہو گا۔
    کراچی سے آئے کچھ فیملی ممبرز کو گھمانے لے گیا اور کچھ نئے زاویوں سے مونومنٹ کی تصاویر لینے کی کوشش کی امید ہے آپ کو پسند آئے گی مری فوٹو گرافی اور تبصروں سے بھی نوازیں گے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    عقب سے ایک زوایہ

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک اور عقبی منظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    پھر ایک اور عقبی منظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    سامنے سے ایک نظارہ

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    4 بڑی پتیاں ،چاروں صوبے، 3 چھوٹی پتیاں یعنی کشمیر ، فاٹا اور شمالی علاقہ جات

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    چند انچ بائیں ہونا تھا، عین سینٹر کی تصویر ہوتی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اندر سے اوپر کا ایک منظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شاندار :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    جی کھڑا تو عین بیچ میں تھا بس کیمرہ کا رخ تھوڑا غلط ہو گیا، میرا دھیان بس جھنڈے کی ڈنڈی اور پتیوں کا درمیان کے خلاء کی طرف تھا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اب اس میں دیکھیں کیمرہ کا رخ ٹھیک ٹارگٹ پہ تھا اور دونوں طرف سے برابر پر میری لوکیشن غلط تھی :)
     
    • متفق متفق × 1
  14. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اس طرح کی صورتحال سے بچنے کے لئے یہ چیک کر لیں کہ آپ کی غالب آنکھ دائیں ہے کہ بائیں۔ ورنہ تصویر لینے سے پہلے اور تصویر لینے کے بعد یہ معمولی سا فرق ہمیشہ رہ جائے گا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  15. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    زبردست تصاویر ہیں امجد میاں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عام آدمی کے لئے ممکن نہیں ہے اس طرح کے چھوٹے موٹے فرق نکالنا اس لئے میری طرف سے 100/100
    زبردست تصاویر ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  17. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آپ کی تصاویر یہ بھی پیغام دے رہی ہیں کہ دیکھنے والی آنکھ چاہیے خوبصورتی بکھری پڑی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. یونس

    یونس محفلین

    مراسلے:
    304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کمالِ فن ہیں یہ تصاویر !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,799
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت خوبصورت تصاویر۔۔۔ خیر وہ تو آپ ہمیشہ ہی اعلی کرتے ہیں۔۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر