پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

فہد اشرف

محفلین
149 کا ٹارگٹ
وہاب ریاض سے اب گیند بازی میں کوئی امید نہ رکھی جائے ان سے جو کچھ ہو سکتا تھا وہ بلے بازی میں کر دیا ہے۔
 
Top