پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطانز
17 اوور
120 اسکور
7 آؤٹ

اس اوور میں شاہین شاہ 2 وکٹیں لے گیا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
122 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کی 8ویں وکٹ گر گئی۔

Khushdil Shah b Haris Rauf 32 (23b 4x4 1x6) SR: 139.13
 

سید عاطف علی

لائبریرین
سلطانوں کے تخت ہمیشہ قلندروں کی ٹھوکر پہ رہتے ہیں
ارے لیکن یہاں تو سوال ٹھوکر کا نہیں بلکہ سیدھے سیدھے قبضے کا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:LOL:
سلطان تخت سے اتر چکے ہیں بس اب بیڑیاں اور ہتھکڑیاں ڈالی جانی باقی ہیں ،
 

شمشاد

لائبریرین
138 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کی 9ویں وکٹ گر گئی۔

Rumman Raees b Shaheen Shah Afridi 6 (7b 1x4 0x6) SR: 85.71
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطانز کی اننگ کا اختتام 138 سب کھلاڑی آؤٹ، جبکہ ابھی 3 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
PSL7.jpg
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہماری تو یہ خواہش تھی کہ ملتان جیتے لیکن لاہور قلندر نے بہت اچھا کھیل پیش کیا۔
ویسے تو میں بھی ملتان کا سپورٹر تھا😔
میچ جیتنے کے لیے لازم تھا کہ رضوان زیادہ سے زیادہ کریز پر موجود رہتا۔ رہی سہی کسر شان مسعود کے رن آؤٹ نے کر ڈالی۔ پھر تو جیسے جھڑی سے لگ گئی
 
Top