ایچ ڈی براڈ کاسٹ سے مُراد محض پکچر کوالٹی کی بہتری نہیں ہے۔ اگرچہ اس دفعہ کوالٹی بہتر ضرور ہے لیکن پھر بھی اسکی کوالٹی اسقدر اعلٰی معیار کی نہیں۔ مثال کے طور پر پروٹیز لیگ مزانزی سوپر لیگ کی جھلکیاں یا پھر کینگروو لیگ بگ بیش لیگ کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔

یا پھر اسوقت آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے براہ راست میچ ملاحظہ ہو۔

اسکے علاوہ نشریات ایک مکمل پیکج ہوتا ہے جس میں کمنٹری باکس، باؤنڈری سائیڈ انٹرویوز، اسکے علاوہ ان سائیڈ انفوز وغیرہ شامل ہوتی ہیں۔

کمنٹری ہماری میں بعض اوقات مائیک کام نہیں کر رہا تھا، کبھی ایک کمنٹیٹر کی آواز کم اور ایک کی زیادہ تھی۔ ان سائیڈ انفو کے نام پر صرف معدودے کے ایک دو چیزیں دستیاب ہیں۔ اور اردو کمنٹری میں تو ریمبو جی الگ ہی کمال کر رہے تھے۔ باؤنڈری سائیڈ انٹرویوز میں فخرِعالم بھائی نے شاید اونچی آواز رکھنا ہی انٹرویو سمجھ رکھا۔

پی ایس: میں سمجھتا ہوں کہ بہتری میں وقت لگے گا لیکن ایڈے وی گئے گزرے حالات نہیں کہ تُسی اسقدر پھسڈی تے گئی گزری اوپننگ سیرمنی کرواؤ اوہندے تے فئیر انجدی نشریات پیش کرو۔ وغیرہ وغیرہ
 

سروش

محفلین
تیسرے اوور کے خاتمے پر
کراچی : 25/1
اس اوور میں شرجیل نے حسن علی کو لگاتار دو چھکے لگائے اور آخری گیند پر آؤٹ
 

سروش

محفلین
17.5 اوورز کا کھیل مکمل
کراچی: 170/3
بابر اعظم 78 رنز بنا کر رن آؤٹ
 
آخری تدوین:

سروش

محفلین
20 اوورز کے بعد
کراچی: 201/4
آخری اوور میں 21 رنز بنے جس میں افتحار کے 16 رنز دو چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے شامل ہیں ۔
 
Top