واٹس جی کی طرف ایک گیند آئی تھی فیلڈنگ میں اور انہوں ڈائیو قسط پر کی تھی اور آخر میں گیند جانے دی۔
بیٹنگ میں بھی وہ قسطوں میں ہی رن لینے کے موڈ مین لگ رہے۔
بولے تو بیس بال ہی چلے گی کینگارو صاحب کی طرف سے۔۔۔
 
Top