قلندر کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور کے ٹرمپ کارڈ حارث سہیل انجرڈ ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں قلندرز نے اُس کی جگہ سلمان ارشاد کو کھیلایا گیا ہے جبکہ محمد معاذ کو ڈیبیو کروایا ہے جبکہ زلمی نے شعیب ملک کو ریسٹ دیا ہے بقول سیمی انکے ہاتھ پر گیند لگی ہے اور ساتھ لیام ڈاسن کی جگہ لوئس گریگری کو موقع دیا گیا ہے۔۔۔
 
Top