سروش

محفلین
ملتان سلطان اور کراچی کنگز کے درمیان میچ جاری ہے ۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
11 اوورز کے بعد ملتان : 98/1
معین علی 61 اور شان مسعود 11 پر بیٹنگ کررہے ہیں ۔
اس سے قبل ذیشان اشرف 13 گیندوں پر 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے ۔
 
ہوم ٹیم نے عمدہ ہدف جڑ دیا ہے۔
کراتشی کو ہدف کے تعاقب میں بارش کا بھی خیال کرنا ہوگا کہ بادل سر پر منڈلا رہے ہیں تو ڈک ورتھ کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے۔۔۔
 
Top