پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی20 میچ Kingstown میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً 55 منٹ باقی ہیں۔

ایک روزہ میچوں میں مصباح تو کامیاب رہا۔ اب محمد حفیظ کا امتحان ہے کہ دو ٹی20 میچوں کی سیرز میں کیا کارکردگی دکھائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہو گا۔

اس وقت یہاں تراویح کا وقت ہو گا۔ اس لیے بھلکڑ کو کہتا ہوں کہ اسکور اپڈیٹ کرنے کی ذمہ داری لے لیں۔
 
ذوالفقار بابر کی ڈیبیو

Zulfiqar-Babar.jpg


Zulfiqar Babar Profile
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے 2 اوور میں 4 اسکور دے کر 2 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ ذوالفقار بابر نے 3 اوور میں 21 اسکور دے کر 2 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
 
Top