پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

عمر سیف

محفلین
میں نے رات عمر اکمل کے آؤٹ ہونے پہ بند کر دیا تھا میچ۔ آفریدی سے کوئی امید نہیں تھی کہ وہ اتنا اچھا کھیل جائے گا۔ اور بابر نے تو کل کمال کر دیا۔ حیرت ہوئی صبح سکوربورڈ دیکھ کر۔ :)
 
Top