پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

شمشاد

لائبریرین
دونوں فاسٹ باؤلر انتہائی ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

جنید خان نے 3 اوور میں 34 اسکور دیئے جبکہ عرفان خان نے 3 اوور میں 39 اسکور دیئے اور ایک وکٹ حاصل کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حٍفیظ نے نجانے کیوں اپنے باقی کے دو اوور نہیں کیئے۔ حالانکہ اس نے اپنے دو اوور میں صرف 4 اسکور کے عوض 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
 
Top