پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز نے پچھلے سال ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد آج تک کوئی بھی ٹی20میچ نہیں ہارا۔
 
یہ جب انڈیا کی میچز ہوتے ہیں تو رمیز راجہ کی کمنٹری میں بڑا جوش و ولولہ ہوتا ہے۔
اب تو جیسے منگرو لان آلی گل ایی اے۔
 
Top