پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

شمشاد

لائبریرین
سہیل تنویر وکٹ لینے کے بعد

183059.jpg
 

S. H. Naqvi

محفلین
میں صرف دیکھنے اور پڑھنے میں مصروف ہوں تو اسکا یہ مطلب تو کہ مجھے کچھ ملے ہی نہ، ایک پلیٹ میرے لیے بھی، شمشاد بھائی وہ چائے کا کپ بھی پکڑائیے گا جلدی سے۔۔۔۔!
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں صرف دیکھنے اور پڑھنے میں مصروف ہوں تو اسکا یہ مطلب تو کہ مجھے کچھ ملے ہی نہ، ایک پلیٹ میرے لیے بھی، شمشاد بھائی وہ چائے کا کپ بھی پکڑائیے گا جلدی سے۔۔۔ ۔!
اب پکوڑوں سموسوں کی خوشبو سب کو کھینچ لائے گی ادھر۔۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کا یہ اوور تو مہنگا پڑ گیا۔ 12 اسکور دیئے۔

ویسٹ انڈیز

17 اوور

107 اسکور

5 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل واپس اور
پہلی گیند پر چھکا
دوسری گیند پر چھکا
تیسری گیند wide
تیسری گیند dot
چوتھی گیند چوکا
پانچویں گیند دو اسکور
چھٹی گیند 2 اسکور

کل ملا کر 21 اسکور
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کو بھی دوسری گیند پر چھکا پڑ گیا، پھر تیسری گیند پر بھی چھکا پڑ گیا۔
 
Top