پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

شمشاد

لائبریرین
آئی سی سی ٹی20، گروپ بی، کا 32واں میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں تقریباً 24 منٹ کے بعد شروع ہونے والا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے Do or Die کا میچ ہے۔ جو ٹیم ہارے گی وہ واپسی کا ٹکٹ لے لے گی۔
 
Top