پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کا یہ اوور سب سے مہنگا ثابت ہوا۔ 24 اسکور دیئے۔

ویسٹ انڈیز

19 اوور

152 اسکور

5 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
سہیل تنویر کی گیند پر Bravo رن آؤٹ ہو گیا۔
اس نے 26 گیندوں پر 46 اسکور بنائے تھے۔
 
Top