پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

شمشاد

لائبریرین
217 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Mohammad Nawaz c Hosein b Paul 8 (13b 0x4 0x6) SR: 61.53
 

شمشاد

لائبریرین
شاداب اچھا بھلا کھیل رہا تھا۔ 86 اسکور بنائے تھے، کہ بونگی شارٹ کھیل کر آؤٹ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ 19 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Kyle Mayers c Imam-ul-Haq b Shahnawaz Dahani 5 (12b 1x4 0x6) SR: 41.66
 

شمشاد

لائبریرین
52 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Shai Hope c Khushdil Shah b Hasan Ali 21 (25b 4x4 0x6) SR: 84
 

شمشاد

لائبریرین
69 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Nicholas Pooran c Khushdil Shah b Mohammad Nawaz 11 (13b 1x4 0x6) SR: 84.61
 

شمشاد

لائبریرین
93 کے مجموعی اسکور پر 5ویں وکٹ گئی۔

Rovman Powell c Fakhar Zaman b Shadab Khan 10 (19b 1x4 0x6) SR: 52.63
 

شمشاد

لائبریرین
129 کے مجموعی اسکور پر چھٹی وکٹ گر گئی۔

Keacy Carty st Mohammad Haris b Shadab Khan 33 (45b 2x4 1x6) SR: 73.33
 

شمشاد

لائبریرین
155 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Keemo Paul c Mohammad Haris b Mohammad Nawaz 21 (11b 2x4 1x6) SR: 190.9
 
Top